• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
جماعت اشاعت توحید و سنت کے نام سے جو دھڑا پاکستان میں مصروف عمل ھے عرف عام میں "مماتی" فرقے کے نام سے جانا جاتا ھے - کھبی ھم بھی مماتی تھے - شیخ القرآن مولانا طاھر پنج پیر علیه رحمۃ کے صاحبزادے اور جماعت کے موجوده امیرمولانا طیب صاحب سے دوره کا شرف حاصل ھے
 

جنید

رکن
شمولیت
جون 30، 2011
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
54
استعفراللہ، تواب کہاں آ پھنسے ہیں :-)

کیا حیاتی فرقہ اختیار کرلیا ہے وہ بھی دورہ حدیث کے بعد!!!!!

کس بات نے آپ کو مماتی فرقہ چھوڑنے پر مجبورکیا ؟

دراصل میں مماتی تو نہیں ہوں مگر مجھ اِن کے حالات جانے کا شوق زور ہے، میں نے حیاتیوں سے سنا ہے کہ مماتی شاتم صحابہ ہوتے ہیں، مجھے مماتی کا تو نہیں معلوم مگر تحقیق حیاتی بڑے جاہل ہوتے ہیں:-)
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
استعفراللہ، تواب کہاں آ پھنسے ہیں :-)

کیا حیاتی فرقہ اختیار کرلیا ہے وہ بھی دورہ حدیث کے بعد!!!!!

کس بات نے آپ کو مماتی فرقہ چھوڑنے پر مجبورکیا ؟

دراصل میں مماتی تو نہیں ہوں مگر مجھ اِن کے حالات جانے کا شوق زور ہے، میں نے حیاتیوں سے سنا ہے کہ مماتی شاتم صحابہ ہوتے ہیں، مجھے مماتی کا تو نہیں معلوم مگر تحقیق حیاتی بڑے جاہل ہوتے ہیں:-)
Bhai main ne dora hadees Nahi balky Dora Quran parha hai.
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
حیاتی مماتی یہ سب فضول قسم کی بکواسات ہیں ان کا زمانہ گزرگیا اب کون ان مسایل میں پڑیگا لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ صوبہ سرحد میں قرآن وسنت کی عظیم خدمت اشاعت التوحید کے اکابر شیخ القرآن مولانا محمدطاہر رحمہ اللہ اور شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ نے کی ہے گھر گھر قرآن کادرس ان لوگوں نے عام کیا تھا رحمھمااللہ رحمۃ واسعہ ونوراللہ مراقدہما
بس اللہ تعالی ان کی متبعین کی دلوں میں مزید سنت کی محبت ڈالیں اور اللہ تعالی ان کےمتبعین کے دلوں میں امام ابوحینفہ رحمہ اللہ تعالی کی تقلید اور اتباع کی بجاے براہ راست
محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقیلد اور اتباع کا شوق اور جذبہ ڈالیں بہت ہی اچھے لوگ ہے شیخ القرآن مولانا عبدالسلام رستمی اور شیخ امین اللہ صاحب ان کا دیا ہوا تحفہ تو ہیں
 

فیاض خان

مبتدی
شمولیت
فروری 05، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
28
ہاہاہا آپ آئے غیر مقلدین کے پاس ہیں اور پوچھ مماتیوں کا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ بھی کوئی بات ہوئی۔۔۔۔
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
ہاہاہا آپ آئے غیر مقلدین کے پاس ہیں اور پوچھ مماتیوں کا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ بھی کوئی بات ہوئی۔۔۔۔
کس نے کہا کہ ہم اہل حدیث مقلد نہیں ہیں - ہم بھی مقلد ہیں بس فرق امام کا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کس نے کہا کہ ہم اہل حدیث مقلد نہیں ہیں - ہم بھی مقلد ہیں بس فرق امام کا ہے۔
بھائی "مقلد" کی جگہ لفظ "فرمانبردار" یا " متبع سنت" بہتر رہے گا۔
 

فیاض خان

مبتدی
شمولیت
فروری 05، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
28
کس نے کہا کہ ہم اہل حدیث مقلد نہیں ہیں - ہم بھی مقلد ہیں بس فرق امام کا ہے۔
یہ پہلی دفعہ پتہ چلا کہ آپ لوگ بھی مقلد ہیں پھر تو آپ لوگوں سے ہمارا جھگڑا ہی ختم ہوگیا۔۔۔۔
اور آپ لوگ تو تقلید کو شرک کہتے ہیں۔۔۔۔
آپ کا اپنے آپ کو اہل حدیث کہنا یہ بھی محل نظر ہے کیونکہ یہ اصطلاح آپ کے علم میں ہوگا کہ محدثین کے لیے استعمال ہوتی تھی۔
پرویزی اپنے آپ کو اہل قرآن کہتے ہیں اور آپ لوگ اہل حدیث۔۔۔۔۔۔
آپ کس کے مقلد ہیں؟
 
Top