• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
اسلام علیکم،

آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ مماتییت سے کیوں علیحدہ ہو گئے، مطلب اُن میں کیا کیا برائیاں تھیں۔
Walaikum as salam

Minjumla wajuhaat k aik bari wajah unka khud ko hi haq par samjhna aur apne maa siwa sab ko Gumraah aur Mushrik samajhne ka rawaya meri bargashtagi ka sabab bana
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
Walaikum as salam

Minjumla wajuhaat k aik bari wajah unka khud ko hi haq par samjhna aur apne maa siwa sab ko Gumraah aur Mushrik samajhne ka rawaya meri bargashtagi ka sabab bana
جناب اگر کسی کو مشرک وغیرہ کہا جاتا ہے تو کسی دلیل کی بنیاد پر ۔۔ یوں بے بنیاد کسی کے خلاف فتووں کی بارش نہیں کر دی جاتی
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
جناب دلائل کی جو تعبیر آپ بیان کرتے ہیں ہمیں آپکی اس تعبیر سے اختلاف ہے
 
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3
کس نے کہا کہ ہم اہل حدیث مقلد نہیں ہیں - ہم بھی مقلد ہیں بس فرق امام کا ہے۔
muqalid hum nahi bhai muqalid use kehte he jo kisi ke masail maan le wo bi jo hujat nahi mtlab kisi ki baat bagair daleel maane le use muqalid kehete hain
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
بھائیو!جوبھی کتاب سنت کومانتاہےوہ اہل حدیث ہے،
اورواقعتاان مذکورہ بالااکابرین کی بہت قربانیاں ہیں،اللہ پاک ان کی محنتوں کوقبول فرمائے آمین،
شاعرنے کیاخوب کہاہے ؎
بناکردن خوش رسمے بخاک وخون غلطیدن
خدارحمت کند ایں حاملانِ پاک سنت را

(دوسرے مصرعے میں تھوڑاتصرف کیاہے،اصل میں یہ تھا
خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را)
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ایک بات جو کہ مجھے یاد ہے کہ جماعت اشاعت توحید وسنت اور جمعیت اشاعت توحیدوسنت میں کافی فرق ہے ۔
اول الذکر مولانا طاہر صاحب سے منسوب ہے جبکہ موخرالذکر اہل حدیث میں غالباً ضم ہے ۔ جو کہ شیخ عبدالسلام رستمی صاحب سے متعلقہ ہے ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ایک بات جو کہ مجھے یاد ہے کہ جماعت اشاعت توحید وسنت اور جمعیت اشاعت توحیدوسنت میں کافی فرق ہے ۔
اول الذکر مولانا طاہر صاحب سے منسوب ہے جبکہ موخرالذکر اہل حدیث میں غالباً ضم ہے ۔ جو کہ شیخ عبدالسلام رستمی صاحب سے متعلقہ ہے ۔
کیا واقعی ایسا ہے کئی اور بھائی تصدیق کر دے جزاک اللہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
Walaikum as salam

Minjumla wajuhaat k aik bari wajah unka khud ko hi haq par samjhna aur apne maa siwa sab ko Gumraah aur Mushrik samajhne ka rawaya meri bargashtagi ka sabab bana
آپ نے لکھا ہے کہ آپ کا کسی کا پنے آپ کو حق پر سمجھنا اور اپنے سوا سب کو گمراہ اور مشرک سمجھنا میری ان سے برگشتگی کا سبب بنا
یہ جملہ آپ کا کافی متشابہ ہے آپ نے بہت سی باتیں مبہم بیان کی ہیں جس سے پتا نہیں چلتا کہ آپ کن سے برگشتہ ہیں آپ نے کہیں اعتراض کے ڈر سے اس جملہ کو مبہم تو نہیں رکھا کہ کوئی اعتراض ہی نہ کر سکے میں چاہتا ہوں کہ آپ جن سے برگشتہ ہیں انکو واضح الفاظ میں بیان کر دیں تاکہ اگر وہ میں ہوں تو میں اپنا دفاع کر سکوں اور اگر کوئی اور فورم کا بھائی ہے تو وہ بھی تو اپنا دفاع کر سکے
میں آپ کے جملہ میں جن لوگوں سے برگشتہ ہونے کا ذکر ہے ان کا ممکنہ احتمال نیچے لکھ رہا ہوں آپ سے گزارش ہے کہ ان میں جو وضاحت آپ کو پسند ہو بتا دیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
1-آپ ان سے برگشتہ ہیں جو اپنی ذات کے علاوہ ہر کسی کو گمراہ اور مشرک سمجھتا ہو
2-آپ ان لوگوں سے برگشتہ ہیں جو اپنے نظریے کے علاوہ ہر ایک کو گمراہ سمجھتے ہوں اور وہ نظریہ قرآن و حدیث کی سلف صالحین کی تشریح کی بجائے معاشرے اور اپنی ھوا سے بنایا ہوا ہے
3-آپ ان لوگوں سے برگشتہ ہیں جو اپنے نظریے کے علاوہ ہر ایک کو گمراہ سمجھتے ہوں اور وہ نظریہ قرآن و حدیث کی سلف صالحین کی تشریح میں بنایا ہو جس میں سلف صالحین کے جائز اختلافات بھی آ جاتے ہوں
4-آپ ان سب سے برگشتہ نہیں بلکہ کچھ اور قسم کے لوگوں سے برگشتہ ہیں اس صورت میں انکی واضح الفاظ میں تفصیل بیان کر دیں
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین
طاہر رمضان
sufi
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
ہاہاہا آپ آئے غیر مقلدین کے پاس ہیں اور پوچھ مماتیوں کا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ بھی کوئی بات ہوئی۔۔۔۔
چلو کسی بہانے سے آ تو گئے ہیں اللہ ان کا آنا قبول فرماے آمین
 
Top