• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشرف المخلوق

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26


اس عظیم کائنات میں گو کے نقطہ نما ہوں میں
اک عطا ھدیٰ کے بعد کس قدر بڑا ہوں میں
منعم کائنات کی نعیم لا انتہا شا سہی ،
حسن کی جائیداد میں حسین تر بنا ہوں میں
ہر راستہ بیان کر کے مجھ پہ یہ روا کیا
آپ اپنی ذات میں اپنا ہی خدا ہوں میں
کہکشائیں ہیں تیری ، تیرے ہیں مدّوجزر
جو رات دن کے درمیاں،سب ہیں تیرے تابع در
میری جاگیر" دعا کے حرف" اور میں کیا فقط

قطرہ ایک ٹپک گیا پھر کہیں ہوا ہوں میں
میرا یہ مختصر سا تعارف ہے،
جو باذن اللہ اپنی سوچ اور علم کے مطابق میں نے لفظوں میں ڈھالا ہے۔
مجھے عورت کا گھر سے باہر نکلنا پسند نہیں، لیکن۔۔۔ میں ایک ٹیچر ہوں۔ B.com کیا اور چھوٹے چھوٹے پیارے پیارے بچوں کو انگلش پڑھانے ہر روز گھر سے باہر جاتی ہوں۔
دعا گو نیز محتاج دعا۔ غزل(جدہ۔سعودی عربیہ)
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم ورحمت اللہ
محدث فورم پر خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں افادہ و استفادہ کی غرض سے تشریف لاتے رہیں گے
والسلام علیکم
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ
بچوں کو انگلش پڑھانے ہر روز گھر سے باہر جاتی ہوں
لاتی رہیں گی ؟
کیا صحیح ہونا چاہئے۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ
بچوں کو انگلش پڑھانے ہر روز گھر سے باہر جاتی ہوں
لاتی رہیں گی ؟
کیا صحیح ہونا چاہئے۔
اللہ اعلم، میں ہر کسی کو ایسے ہی مخاطب کرتا رہا ہوں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اس فقرہ کی مجھے سمجھ نہیں آئی تھوڑی وضاحت کردیں؟ شکریہ
اس جملے سے بہن نے کیا مطلب لیا ہے یہ تو وہی بتا سکیں گی۔ البتہ ظاہری لحاظ سے یہ جملہ غلط ہے اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 
Top