• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشماریہ شاہ۔ تعارف

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اس طرح کے اعتراض عموما کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی رکن کرہی دیتا ہے ۔ ایک دو جگہوں پر اس حوالے سے ذرا تفصیلی لکھا تھا ۔
لیکن آپ صاحب علم ہیں دو لفظوں میں گزارش ہے کہ :
فورم پر چند بنیادی قواعد کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر ایک رکن کو آزادانہ رائے رکھنے کا حق ہے ۔ اور انتظامیہ کی طرف سے کسی رکن پر پابندی بھی نہیں کہ آپ نے فلاں فلاں موضوعات کو ضرور ملاحظہ کرنا یا ان میں شرکت کرنی ہے ۔
لہذا ہر ایک رکن اپنی پسند اور دلچسپی کے مطابق جس قدر محنت کرتا ہے اسی قدر اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں اور اپنے جیسے دوسرے لوگوں کے خیالات سمجھنے میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے ۔
جو موضوع پسند نہیں وہاں نہ جائیں ۔ جو پسند ہے اس میں زور و شور سے حصہ لیں ۔ خود بخود آپ کے پسندیدہ موضوعات ہی آپ کو نظر آئیں گے ۔
جزاک اللہ خیرا بھائی
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
سب کے بارے میں رکھتا ہوں۔ بعض ضدی بھائیوں کے بارے میں لکھا ہے یہ جو علمی بات نہیں کرتے اور صرف ضد و اعتراض کرتے ہیں۔
خیر ہر فیلڈ اور فریق میں ہر قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔
اللہ پاک مجھ سمیت ہم سب کو حق پر چلائے اور ہدایت دے۔
@عمر اثری بھائی۔
بہت غور کیا لیکن کوئی خاص وجہ وجہ سمجھ نہیں آئی اسے ناپسند کرنے کی۔ اگر آپ پوائنٹ آؤٹ کر دیں تو بہت شکرگزار ہوں گا۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@عمر اثری بھائی۔
بہت غور کیا لیکن کوئی خاص وجہ وجہ سمجھ نہیں آئی اسے ناپسند کرنے کی۔ اگر آپ پوائنٹ آؤٹ کر دیں تو بہت شکرگزار ہوں گا۔
محترم جناب @اشماریہ صاحب!
ایک اور مراسلہ کو ناپسند کیا تھا اسکو بھی ملا لیں. موقع ملتے ھے ان شاء اللہ عرض کر دوں گا
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
63
پوائنٹ
49
میرے محترم بھائی ۔۔۔صاحب تعارف سے سوال ہے ۔۔۔؟
آپ کو اپنا تعارف پیش کرنے پر اور اس کے بعد کے نتیجہ پر ۔۔۔
۱۔افسوس ہے ۔۔۔۔۔کہ کاش میں ناں ہی تعارف کرواتا۔
۲۔خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔کہ مقصد حل ہو گیا۔۔
۳۔ درمیانی کیفیت ہے ۔۔۔۔کہ کچھ تو مفید ہے ۔۔۔
(نوٹ) اس مباح معاملے میں اگر درمیانی کیفیت بھی ہو (بلکہ ۹۵ فیصد فائدہ بھی ہوا ہو) تو بھی پہلی صورت ہی شرعاََ(جہاں تک میری ناقص سمجھ ہے ) متعین محسوس ہوتی ہے ۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
تعارف کی اس لڑی سے بہت سی مخفی باتیں عیاں ہوئیں جو بڑی کارآمد ہیں نصیحت حاصل کرنے والوں کے لئے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میرے محترم بھائی ۔۔۔صاحب تعارف سے سوال ہے ۔۔۔؟
آپ کو اپنا تعارف پیش کرنے پر اور اس کے بعد کے نتیجہ پر ۔۔۔
۱۔افسوس ہے ۔۔۔۔۔کہ کاش میں ناں ہی تعارف کرواتا۔
۲۔خوشی ہے ۔۔۔۔۔۔کہ مقصد حل ہو گیا۔۔
۳۔ درمیانی کیفیت ہے ۔۔۔۔کہ کچھ تو مفید ہے ۔۔۔
(نوٹ) اس مباح معاملے میں اگر درمیانی کیفیت بھی ہو (بلکہ ۹۵ فیصد فائدہ بھی ہوا ہو) تو بھی پہلی صورت ہی شرعاََ(جہاں تک میری ناقص سمجھ ہے ) متعین محسوس ہوتی ہے ۔
مسئلہ یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بات ہی نہیں ہے۔
اصل میں آپ کی بات نہیں سمجھ پایا کہ کس قسم کا مقصد؟
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
63
پوائنٹ
49
(یہ بات خوشگوار موڈ میں ہی ہے )۔۔۔
مقصد تو ظاہر ہے تعارف کروانا ہی ہے ۔۔
اصل میں یہ آپ کا تعارف کا تھریڈ جو ۳ سال پہلے کا ہے ۔۔۔اور اُس وقت بھی ۳ ماہ جاری رہا۔۔۔
میں جو ابھی واقف ہوا تو میں نے ۱۰ منٹ میں پڑھا۔۔۔
اِس تھریڈ میں آپ کا تعارف ہوتے ساتھ ہی مناظرے میں پھنس گئے اور شدید الزام کی زد میں بھی آ گئے ۔۔۔تو اس سے ویسے ہی ذہن میں آیا کہ آپ تعارف ناں ہی کراتے تو اچھا ہوتا ۔کیا نقصان ہو جاتا ۔۔۔
یا کہیں رک جاتے ۔۔۔
شاید اس لئے ناں رُک سکے کے نئے نئے ہوں گے۔۔۔
 
اصل مقصد میرا پہلی پوسٹ سے تھا یعنی تعارف کرانا۔ وہ وہیں پورا ہو گیا تھا۔
باقی آگے جو کچھ ہوا اس سے نہ مجھے افسوس ہوا اور نہ خوشی۔ کیوں کہ اس زمانے میں میرے پاس ابحاث کے لیے کافی وقت ہوتا تھا۔ زمانہ طالب علمی تھا اور فرصت ہوتی تھی۔ کافی تھریڈ اب ختم کیے جا چکے ہیں جن میں سے ایک ابو حنیفہؒ والا بھی تھا جس کا دوران گفتگو ذکر چلا ہے ورنہ آپ وہاں دیکھ لیتے۔
پھر جب میں نے مختلف مسائل پر ابحاث شروع کی تھیں تو یہ تو بعض حضرات کی طرف سے ہونا ہی تھا۔ آپ ان حضرات کو بھی شاید نہیں جانتے۔
 
Top