• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اشماریہ شاہ۔ تعارف

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اسی کا حوالہ طلب کیا ہے۔ کہیں لکھا ہے یہ یا آپ پھر معتزلہ کی طرح اپنی سمجھ کو تکلیف دے رہے ہیں؟
میں کہیں کسی باطل فرقے کی طرح اپنی سمجھ کو تکلیف نہیں دے رہا۔ یہ میں نے مثال کے طور پر ذکر کیا ہے۔ آپ سیدھا سیدھا جواب دیں کہ اگر کوئی حنفی ناجائز سمجھتے ہوئے گناہ کرے گا تو کیا وہ قابل مذمت ہے یا نہیں؟ اور اگر جائز سمجھ کر کرے گا تو کیا کافر ہو گا یا نہیں؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

گناہ کرے گا تو بھی قابل مذمت ہے اور جائز سمجھ کر کرے گا تو یہ مسئلہ دیکھنا ہوگا۔ مجھے فی الحال علم نہیں۔
یہاں آگے بیع اور دیگر احکامات لکھے ہوئے ہیں اور یہ احکامات اور یہ غلط کام دو الگ الگ مسئلے ہیں۔
آپ تو صاف طبیعت رکھتے ہوں گے لیکن دنیا میں ہر قسم کے لوگ بستے ہیں۔ اگر ایک شخص اپنے غلام سے لواطت کرتا ہے اور اسے بیچنا چاہتا ہے اور بیچنے کا مسئلہ پوچھ رہا ہے تو کیا ہم اس پر اٹک جائیں گے کہ نہیں تو نے لواطت کیوں کی؟ اسے سمجھائیں گے کہ بھائی تم غلط کام کر رہے ہو لیکن وہ بضد ہو کہ میں جو بھی کر رہا ہوں میری مرضی، تم مجھے بیع کا مسئلہ بتاؤ۔ تو احناف اور غیر مقلدین دونوں کے نزدیک اصل مسئلہ بتایا جائے گا اور دونوں کے نزدیک ہی بیع درست ہوگی۔
اسی طرح باقی مسائل پر بھی غور کرتے جائیے۔ کہیں ابہام محسوس ہو تو ایک الگ تھریڈ میں مجھ سے پوچھ لیجیے۔ راشدی صاحب نے یہ احناف کا رد کرتے وقت لکھا ہوگا۔ ایسے وقت اکثر لوگ ایسی چیزیں جمع کرتے جاتے ہیں مقابل پر طعن کے لیے۔ آپ بیشک ان سے عقیدت رکھیں لیکن پڑھتے وقت اپنی عقل بھی تھوڑی سی لگائیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میں نے آپ کے نہیں شاہد نذیر کے بارے میں کہا ہے۔ وہ بے چارے عمر رض والے تھریڈ میں کوئی علمی بات کرنے سے قاصر ہیں تو مجھ پر اور حنفی علماء پر حملے کر رہے ہیں اور مزے کی بات ہے کہ اس پر کوئی نکیر بھی نظر نہیں آرہی انتظامیہ کی جانب سے۔ کئی مرتبہ شاکر بھائی کو ٹیگ کر چکا ہوں۔
بھائی، اگر آپ کو کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض ہے کہ وہ غیراخلاقی یا بدتہذیبی پر مبنی ہے یا اس میں محدث فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے، تو درست طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کے بٹن کو دبائیں اور اپنا اعتراض لکھ کر بھیج دیں۔ یہ پیغام تمام متعلقہ ناظمین کو چلا جائے گا اور اگر کوئی ایکشن لینا بنتا ہوگا تو لے لیا جائے گا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
گناہ کرے گا تو بھی قابل مذمت ہے اور جائز سمجھ کر کرے گا تو یہ مسئلہ دیکھنا ہوگا۔ مجھے فی الحال علم نہیں۔
اچھا تو آپ کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناجائز کردہ بات کو جائز قرار دینے والا کافر بھی نہیں۔۔۔۔ حیران کن
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اچھا تو آپ کے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناجائز کردہ بات کو جائز قرار دینے والا کافر بھی نہیں۔۔۔۔ حیران کن
میں نے کہا ہے مجھے علم نہیں۔
اس طرح تو اہل قبلہ کی تکفیر سے بھی منع کیا گیا ہے جناب۔ پھر؟ پھر تو لاکھ حلال سمجھے کافر نہیں ہوا؟
بغیر تفصیل کہ یہ ساری روایات حکم لگانے کے لیے نہیں دیکھی جا سکتیں۔ تطبیق و تفصیل ضروری ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میں نے آپ کے نہیں شاہد نذیر کے بارے میں کہا ہے۔ وہ بے چارے عمر رض والے تھریڈ میں کوئی علمی بات کرنے سے قاصر ہیں تو مجھ پر اور حنفی علماء پر حملے کر رہے ہیں اور مزے کی بات ہے کہ اس پر کوئی نکیر بھی نظر نہیں آرہی انتظامیہ کی جانب سے۔ کئی مرتبہ شاکر بھائی کو ٹیگ کر چکا ہوں۔
بھائی، اگر آپ کو کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض ہے کہ وہ غیراخلاقی یا بدتہذیبی پر مبنی ہے یا اس میں محدث فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے، تو درست طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کے بٹن کو دبائیں اور اپنا اعتراض لکھ کر بھیج دیں۔ یہ پیغام تمام متعلقہ ناظمین کو چلا جائے گا اور اگر کوئی ایکشن لینا بنتا ہوگا تو لے لیا جائے گا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا۔ توصیف صاحب کو بھی ایک بار خائن ضرور کہیے گا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یہ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا۔ توصیف صاحب کو بھی ایک بار خائن ضرور کہیے گا۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اہلِ حدیث علماء کے تعاقب نے ان لوگوں کو رجوع کرنے پر مجبور کردیا۔

الحمد للہ
 
Top