• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول فقہ اور چودہویں صدی ہجری کے علماء

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
·
31۔
الشيخ خليل جواد بن بدر بن مصطفى الخالدي
مشہور حنفی فقہیہ جو کہ حلب میں قاضی بھی رہے اور اس کے بعد فلسطین میں رئیس محکمہ العلیا الشرعیہ مقرر کیے گئے اور اس کے ساتھ آپ المجمع العلمی العربی کے رکن بھی تھے آپ 1282 ھجری میں القدس میں پیدا ہوئے اور 1360 ھجری میں وفات پائی آپ کی عمومی تالیفات میں سے جو مشہور ہوئی ان کے نام درج ذیل ہیں :
· "الاختيارات الخالديَّة"،
· "رسالة في تحقيق وضْع الحروف والأفعال"،
· "رسالة في الجِهة الجامعة".
اور اصول فقہ میں جو کتاب آپ نے تحریر کی اس کا نام حدود أصول الفقه ہے



32۔
خليل فوزي بن عبدالله الغليبه وي الرومي
قسطنطنیہ میں آپ وکیل الدرس مقرر کیے گئے اور آپ کی وفات 1302 ھجری میں ہوئی۔ آپ کی عمومی تالیفات کے نام درج ذیل ہیں
"حدائق الامتحان"،
"السيوف القواطع"،
"الحاشية الجديدة على شرح العصام للفريدة".
اور اصول فقہ میں جو کتاب آپ نے تحریر کی اس کا نام توشيح الأصول ہے
33۔
الشيخ زكريا بن عبدالله بن حسن بيلا المكي
آپ مکہ میں 1329 ھجری میں پیدا ہوئے اور آپ نے مسجد الحرام میں تدریس کے فرائض انجام دیے آپ کی عمومی تالیفات درج ذیل ہیں :
· "الجواهر الحِسان في تراجم الفضلاء والأعيان"،
· "الأزهار الورديَّة نظم التحفة السَّنية في الفرائد"،
· "المنهل المستطاب شرح منظومة قواعد الإعراب"،
· "خلاصة السيرة النبوية"،
· "المختصر في حُكم الإحرام من مدينة جدة".
اور اصول فقہ میں جو کتاب تحریر کی اس کا نام أسنى التقريرات على نظْم الورقات في الأصول الفقهيَّات ہے ۔
34۔
الشيخ سالم أبوالنجاة بن عمر بوحاجب النبيلي
مشہور فقہیہ جو کہ جامعہ زیتونہ میں بھی تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے اور اس کے بعد آپ کو اہل شوری المالکیہ کے رکن کی حیثیت سے منتخب کر لیا گیا اور آپ 1243 ھجری میں پیدا ہوئے اور 1342 ھجری میں وفات پائی آپ کی عمومی تالیفات کے نام درج ذیل ہیں :
· "تقريرات على البخاري"،
· "تقريرات على الأشموني على الخلاصة"،
· له ديوان خُطب، وله نظمٌ.
اور اصول فقہ میں آپ کی تالیف کا نام شرْح على ألفية ابن عاصم في الأصول.ہے
35۔
الشيخ سعد بن حمد بن عتيق
ان کی تالیفات میں سے جو کتاب مشہور ہوئی اس کا نام رسالة في الاعتصام والاتفاق وعدم التفرق. ہے۔
اس کے علاوہ مشہور علما اہل اصول فقہ میں سے جو نام قابل ذکر ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں
36۔ الشيخ سلطان محمد بن علي:
37۔ الشيخ سليم بن أبي فراج البشري:
38۔ الوزير شاكر بن راغب الحنبلي ﴿المتوفی عام 1378ه
ـ.﴾
39۔ الشيخ شهاب الدين بن بهاء الدين المرجاني ﴿توفِّي سنة 1306ه
ـ.﴾
40۔ الأمير صديق خان بن حسن القنوجي ﴿توفِّي عام 1307ه
ـ.﴾
41۔ الشيخ طاهر بن محمد صالح الجزائري ﴿توفِّي عام 1338ه
ـ
42۔ الشيخ طه بن أحمد بن قاسم الكوراني "سنه لي زاده" ﴿توفِّي بالموصل سنة 1300ه
ـ
43۔ الشيخ عبدالجَليل آل جميل فقيهٌ، حنفي. ﴿وتُوفي سنة 1377ه
ـ
44۔ السلطان عبدالحفيظ بن الحسن فقيهٌ، حنفي. ﴿توفي سنة 1356ه
ـ.﴾
45۔ الشيخ عبدالحق العمري فقيهٌ، حنفي.﴿توفِّي سنة 1316ه
ـ
46۔ الشيخ عبدالحق بن محمد مير الدهلوي فقيهٌ، حنفي. ﴿توفي سنة 1334ه
ـ
47۔ الشيخ عبدالحكيم الأفغاني القندهاري فقيهٌ، حنفي.﴿توفِّي بدمشق سنة 1326ه
ـ.﴾
48۔ الشيخ عبدالحميد بن محمد علي قدس ﴿توفي عام 1334ه
ـ، وقيل 1335هـ.﴾
49۔ الشيخ عبدالرحمن البحراوي فقيهٌ حنفي، مصري.﴿توفِّي سنة 1322ه
ـ بمصر﴾
50۔ الشيخ عبدالعزيز بن راشد فقيهٌ حنبليٌّ، واعظ.
51۔ الشيخ عبدالقادر بن عبدالله الكنغراوي فقيهٌ حنفي،
52۔ الشيخ عبدالله بن عبدالقادر الحلبي الشهير بسلطان فقيهٌ، حنفي. ﴿توفي سنة 1324ه
ـ.﴾
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
لائحة المصادر
1. التنبيه على الأسباب التي أوجبت الاختلاف بين المسلمين في آرائهم ومذاهبهم لل البطليوسي
2.
تبصير المنتبه بتحرير المشتبه ، ابن حجر العسقلاني
3.
تراجم أعيان القرن الثالث عشر وأوائل الرابع عشر، أحمد تيمور، دار الآفاق العربية
4.
علماء من حلب في القرن الرابع عشر الهجري، مختار فوزي النعّال
5.
كتب جديدة في أصول الفقه الإسلامي والمذاهب الفقهية، رضوان السيد
6.
نثر الجواهر والدرر في علماء القرن الرابع عشر، يوسف بن عبد الرحمن المرعشلي
7.
تراجم نخبة من مميزي أعلام المغرب في القرن الرابع عشر
8.
تاريخ النظريات الفقهية في الإسلام؛ مقدمة في أصول الفقه السني، أحمد موصللي - فهد بن عبد الرحمن الحمودي
9.
الفقه الإسلامي في القرن الرابع عشر الهجري سليمان بن أحمد سليمان العليوي
10.
اصول الفقه بعد التدوين حتى نهايه القرن الرابع الهجري : دراسه وتحقيقا /ضويحي عبداللہ
 
Top