اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید لفظ لفظ نصیحت۔۔غور و فکر ۔۔مشاہدے کی دعوت دینے والا کلام ہے۔امت کے ہر دور میں ہر شخص نے اسے پڑھا اور پھر حتٰی الوسعہ سمجھنے کی اور اس پر تدبر کرنے کی کوشش کی۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں :قرآن کو یوں مت بھگتاؤ جس طرح اشعار بھگتائے جاتے ہیں اور نہ اس کو یوں بکھیرو جیسے ردی کھجور لا دھری جاتی ہے۔اس کے عجائب پر رک جایا کرو اور اس کے ساتھ قلوب کو جنبش دیا کرو!
ایسی ہی ایک کوشش اس دھاگے میں پیش کی جارہی ہے۔دھاگے کو وقتا فوقتا اپڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔ان شاء اللہ
بشکریہ:بنت اسماعیل