• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
دِل کی بیماری دو طرح کی ہے:
حق میں شک کرنے کی بیماری اورحرام کاموں کیطرف شہوت کی بیماری
علامہ ابن سعدی رح
تيسير الكريم الرحمن 944
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علامہ ابن القیم رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:
"خواہشات کی مخالفت بندے کے بدن، دِل اور زبان میں قوت پیدا کرتی ہے"
(روضة المحبين:477)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
یقیناً اللہ تعالی نے تمھارے اخلاق کو تمھارے درمیان ایسے ہی تقسیم کردیا ہے جیسے تمھارے رزق کو
عبداللہ بن مسعود (رض)
الأدب المفرد٢٧٥
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تمام قسم کے فتنوں سے بچاؤ کا راستہ کتاب اللہ اور سنت رسولﷺ کو مضبوطی سے تھامنا ہے
إمام ابن باز رحمه الله
[مجموع الفتاوى له (٨٣/٦)]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه :
لقَبِيصة بن جابر ..

'' يا قَبِيصَةُ، إني أراك شابًّا حديث السِّنِّ فصيحَ اللسان فسيحَ الصدر، وإنه قد يكون في الرجل تسعة أخلاق صالحة وخلقٌ سيّئ فيغلب خلقه السيّئ أخلاقه الصالحة، فإيّاك وعثرات الشباب ''

( الدرّ المنثور للسيوطي١٩١/٣)


آدمی میں نو اخلاق اچھے ہوتے ہیں اور ایک بُرا، مگر وہی بُرا اخلاق باقی نو پر غالب آ کر انہيں فاسد کر دیتا ہے
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو کوئی اپنی ذات، اپنے اہل خانہ اور معاشرے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ رکھتا ہو ؛ اسے چاہیے کہ فہمِ سلف کے مطابق کتاب و سنت کی تعلیمات عام کرے۔

[شیخ سليمان بن سليم الله الرحيلي حفظه الله || شرح الوصية الصغرى : ٣٢]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو چاہتا ہے کہ اس کا عمل اس کی موت کے بعد بھی جاری رہے، تو وہ علمِ نافع کی نشر و اشاعت کرے۔
امام ابن جوزی رحمہ اللہ
التذكرة :٥٥
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال سلمان الفارسيؓ: إن الله يَسْتَحْيِي أن يَبْسُطَ إليه عبدُه يَدَيْهِ يَسْأَلُه بهما خيرًا . فَيرُدَّهما خائبتين۔
[ ابن أبي شيبة في المصنف٣٠١٧١ ]


اللہ اس سے شرماتا ہے کہ بندہ اپنے ہاتھ
اٹھا کر اس سے بھلائی کا سوال کرے اور وہ ان ہاتھوں کو نامراد لوٹا دے۔
سیدنا سلمان فارسیؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال سلمان الفارسيؓ: إن الله يَسْتَحْيِي أن يَبْسُطَ إليه عبدُه يَدَيْهِ يَسْأَلُه بهما خيرًا . فَيرُدَّهما خائبتين۔
[ ابن أبي شيبة في المصنف٣٠١٧١ ]

اللہ اس سے شرماتا ہے کہ بندہ اپنے ہاتھ
اٹھا کر اس سے بھلائی کا سوال کرے اور وہ ان ہاتھوں کو نامراد لوٹا دے۔
سیدنا سلمان فارسیؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں :
” ‏میں جب موت کو یاد کرتا ہوں تو دنیا کا ہر معاملہ مجھے ہلکا لگنے لگتا ہے ۔“

امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں :
” ‏میں جب موت کو یاد کرتا ہوں تو دنیا کا ہر معاملہ مجھے ہلکا لگنے لگتا ہے ۔“
 
Top