• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الفضيل بن عياض رحمه الله :
.
ما أدرك عندنا من أدرك بكثرة صلاة ولاصوم، ولكن بسخاء الأنفس، وسلامة الصدور ، والنُّصح للأمة .
بستان العارفين

ہم میں جس نے بھی کوئی مقام پایا، وہ نماز روزے کی کثرت سےنہیں بل کہ سخاوت قلبی، سلامتی دل اور امت کی خیرخواہی سےپایا!
فضیل بن عیاضؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال أبو الدرداء:

«لئن شئتم لأُقسمنَّ لكم، إنَّ أحب عباد الله إلى الله، الذين يُحبون الله ويحببون الله إلى خلقه» .

[الزهد لوكيع ٣٤٥]

تم چاہو تو میں قسم کھا کر بھی کہہ سکتا ہوں کہ اللہ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو اللہ سے محبت کرتے ہیں اور اللہ کو مخلوق کا محبوب بناتے ہیں.
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
▪كان عمرو بن قيسٍ رحمه الله يقول:

طوبى لمن أصلح نفسه قبل رمضان .

لطائف المعارف ١٣٨

خوش خبری ہے اس شخص کے لیے جس نے رمضان سے پہلے ہی اپنی اصلاح کر لی!
عمرو بن قیس رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
آدابِ تلاوت
سیدنا عبداللّٰہ بن عمرؓ قرآنِ مجید پڑھتے تو جب تک اس سے فارغ نہ ہو جاتے، کسی سے کلام نہ کرتے۔
(صحیح بخاری: 4526)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
فالمعرض عن التوحید مشرک شاءأم أبی ،
والمعرض عن السنة مبتدع ضال شاء أم أبی
(إغاثة اللھفان من مصاید الشیطان : 214/1)

توحید سے روگردانی کرنےوالا مشرک ہے مانے یا نہ مانے،اور سنت سے روگردانی کرنےوالا گمراہ بدعتی ہے مانے یا نہ مانے
امام ابن القیم رحمہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال عبدالله بن مسعود رضي الله عنه:

إنما هذه القلوب أوعية، فاشغلوها بالقرآن ولا تشغلوها بغيره.اهـ

...
(ابدأ بوردك من القرآن حتى لا تكسل عنه أو تنساه)

یہ دل ظروف (برتنوں) کے مانند ہیں، انھیں صرف قرآنِ کریم میں مشغول رکھو، اس کے سوا کسی چیز میں نہ لگاؤ!
سیدنا عبداللّٰہ بن مسعودؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
أنيسك الحقيقي .

‏قال الفضيل بن عياض -رحمه الله-:
‏«من لم يستأنس بالقرآن، فلا آنس الله وحشته».

‏العزلة والانفراد لابن أبي الدنيا | ص32.

جسے قرآن مجید سے انس حاصل نہ ہو، خدا اس کی وحشت دور نہ کرے!
محدث فضیل بن عیاضؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏حکم سنوں گا اور مانوں گا بشرطیکہ اللہ کی شریعت اور اسکے رسولﷺ کی سنت کے موافق ہو جہاں تک مجھ سے ممکن ہوگا۔
سیدنا عبدالله بن عمرؓ

( بخاری : 7272)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال مسروق رحمه الله تعالى:

إِذَا بَلَغْتَ الْأَرْبَعِينَ فَخُذْ حِذْرَكَ.

- تفسير ابن كثير :(٧/ ٢٨١).

جب چالیس برس کی عمر کو پہنچ جاؤ تو اپنے بچاو کا سامان کرو!
امام مسروق رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
❞وغير الناجية كل فرقة انتحلت عقيدة خلاف عقيدة السلف أو عملا دون أعمالهم.❝
حجة الله البالغة: ١٧٠/١

غیرناجیہ گروہ، ہروہ فرقہ ہےجو ایسے عقیدہ سےمنسوب ہوجوسلف صالحین کےخلاف ہےیاایسے عمل سےجوانہوں نےنہیں کیا
شاه ولي الله الدهلوي رحمه
 
Top