• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
ابن القیم رحمہ اللہ نے الفوائد میں علماء سوئ کی پہچان بتالتے ہوئے لکها
یہ لوگ جنت کے دروازے پر بیٹه کر لوگوں کو جنت کی طرف بلاتے ہیں جبکہ ان کے اعمال لوگوں کو گمراہی کی دعوت دیتے ہیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412


سُئِلَ عُمَرُ , عَنِ التَّوْبَةِ النَّصُوحِ , فَقَالَ : " التَّوْبَةُ النَّصُوحُ أَنْ يَتُوبَ الْعَبْدُ مِنَ الْعَمَلِ السَّيِّئِ ثُمَّ لَا يَعُودُ إِلَيْهِ أَبَدًا
_________________________
عمر رضی الله عنه سے پوچھا گیا توبۃ النصوح كیا هے؟
آپ نے جواب دیا: ”یہ كہ بندہ برے عمل سے توبه كرے اور آئنده كبھی دوباره نہ كرے.“
{الكتب » مصنف ابن أبي شيبة » كِتَابُ الزُّهْدِ » مَا ذُكِرَ فِي زُهْدِ الْأَنْبِيَاءِ وَكَلَامِهِمْ ... » كَلَامُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ........} (34491)

 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آدمی لوگوں میں سب سے زیادہ عقل مند، دُور رس اور صائب الرائے ہو مگر حق اس سے پوشیدہ رہے.

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ آدمی لوگوں میں عقلی وفکری طور پر کمزور اور سطحی ہو مگر حق کو سب سے پہلے پہچان لے.

لہذا حق کی پہچان میں جو آدمی اپنی عقل، منطق اور اپنی نگاہ پر بھروسہ کرے گا وہ منہ کی کھائےگا.

۔یہی وجہ ہے کہ رسول اکرمﷺ اکثر دعا کیا کرتے تھے :
اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر جمادے.


درءتعارض العقل والنقل
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
امام شعبی نے کہا:

عیسی علیہ السلام فرمایا کرتے تھے :


احسان یہ نہیں کہ جو تم سے حسن سلوک کرے، تم بھی اس کے ساتھ حسن سلوک کرو..

بلکہ احسان یہ ہے جو تم سے برا سلوک کرے، تم اس کے ساتھ حسن سلوک کرو.

الزهد از امام احمد 317
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
امام صنعانی رحمه الله کہتے ہیں

طالب علموں میں کم ظرف اور بد بخت وہ ہے جو استاد کی غلطیاں شمار کرتا ہے.

جو عالموں کی کوتاہیوں کو اچھالتا ہے اور ان کی اچهائیاں درگزر کرتا ہے.

طالبعلم کی طرف سے استاد کا یہ بہت برا بدلہ ہے کہ وہ اس کی کوتاہیوں کو بیان کرے.

اس کے بالمقابل بہترین طالبعلم وہ ہے جو اپنے استاد کی اچهائیاں بیان کرے اور جہاں کہیں ہو اس کا دفاع کرے.

التنوير شرح الجامع الصغير.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
‏علم_کی_بدولت_فخر_کی_مذمت‬
قال ابن القيم رحمه الله:
« التفاخر بالعلم أسوأ حالاً عند الله من التفاخر بالمال والجاه .»

_________________________
ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے هیں :
" علم کی بدولت ایک دوسرے سے فخر کرنا مال وجاه کی بدولت فخر کرنے سے الله کے هاں زیاده برا هے _ "
[ عدة الصابرين، ص : 197 ]
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کا استقبال رمضان
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا: آپ لوگ رمضان کا استقبال کیوں کر کیا کرتے تھے؟ فرمایا: ہم میں سے کوئی ہلال رمضان کے استقبال کی جراَت نہیں کرتا تھا اگر اس کے دل میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے بغض و کینہ کا شائبہ بھی ہوتا!
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سُئِلَ ابنُ مَسعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنهُ: كَيفَ كُنتُم تَستَقبِلُونَ رَمَضَان؟ قَالَ : مَا كَانَ أحَدُنَا يَجرُؤ عَلَى إستِقبَالِ الهِلَالِ وَفِي قَلبِهِ ذَرًّةُ حِقدً عَلَى أخِيهِ المُسْلِم ! .(ذكره ابن رجب في لطائفه)
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
انتشر أثر نسب لابن مسعود أنه قال :ما كان أحدنا يجرؤ على استقبال هلال رمضان وفي قلبه مثقال ذرة حقد على أخيه المسلم!
وقد بحثت عنه فلم أجد له أثرا.
د. عمر المقبل
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
⚫بطلان أثر ابن مسعود في استقبال رمضان .

انتشر أثر عن ابن مسعود رضي الله عنه ، في مواقع التواصل الاجتماعي ، ونصه كالتالي :

----------
سُئِلَ ابنُ مَسعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنهُ:

- كَيفَ كُنتُم تَستَقبِلُونَ رَمَضَان؟

- قَالَ : « مَا كَانَ أحَدُنَا يَجرُؤ عَلَى إستِقبَالِ الهِلَالِ وَفِي قَلبِهِ ذَرًّةُ حِقدً عَلَى أخِيهِ المُسْلِم ! ».

[(ذكره ابن رجب في لطائفه).
----------

هذا الأثر مختلق ، لا وجود له في دواوين السنة ، ولا أصل له عن ابن مسعود رضي الله عنه ، ولا وجود له في كتاب ( لطائف المعارف ) للحافظ ابن رجب ، كما ذكر من عزاه إليه ، وعلى فرض أنه وجد في أحد الكتب الغير مسندة ، فهذا لا يُثبت صحته ، وذلك لأن ما يُروى عن الصحابة الكرام رضي الله عنهم ، لابد من وجود إسناد له ، فإذا ذكره أحد المُصنفين بدون إسناد ، فهذا لا يُقبل من جهة العموم ، فلابد من إسناده من أجل النظر في حاله ، فتنبّه لهذا !

‏ ••┈•┈•┈•┈••✦✿✦••┈•┈•┈•┈••
للاشتراك معنا عبر قناتنا في - تيليجرام - كل ما عليك هو الدخول عبر هذا الرابط [ http://cutt.us/altachria ] ، والضغط على كلمة اشتراك ، ستتم إضافتك مباشرة في قناتنا في التيليجرام ، والله الموفق .
 
Top