• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن معین رحمہ الله فرماتے ہیں کہ:
"میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ جیسا کسی کو نہیں دیکھا! ہم ان کے ساتھ پچاس سال تک رہے ، لیکن انہوں نے کبھی بھی اپنی کسی بھی خوبی اورکسی بھی بھلائی پہ ہمارے سامنے فخر نہیں کیا۔"
(حلية الأولياء لأبي نعيم: 9/ 181)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابو القاسم الاصبھانی اپنی مایہ ناز کتاب الحجة في بيان المحجة میں فرماتے ہیں:

"سلف کا یہ کہنا کہ فلاں سنت پر ہے یا اھل سنت میں سے ہے اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ قول و عمل میں وہ وحی اور اثر (کتاب و سنت، صحابہ کے آثار) کے موافق ہے۔"
(الحجة في بيان المحجة ٤١١/٢)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام سفیان الثوری فرماتے ہیں:
جب تمھیں مشرق و مغرب کے کسی شخص کے بارے میں پتہ چلے کہ وہ اھل سنت میں سے ہیں تو انہیں سلام بھیجو اور انکے لیے دعا کرو، اھلِ سنت کس قدر کم ہیں!
‏(رواه اللالكائي #٥۰)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
”ہر وہ شخص ظالم ہے جو کتاب و سنت کی کسی خبر، امر یا عمل کی مخالفت کرتا ہے“
( الانتصار لأهل الأثر 71 )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏"یہ دنیا تو اس قابل بھی نہیں کہ تم اس کی طرف چل کر جاؤ ؛ حیرت ہے کہ تم اس کے پیچھے گھسیٹتے چلے جاتے ہو !"
امام ابن القيم رحمه الله
( الفوائد : ٧٠)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کبار تابعی سعید بن مسیب رحمه الله فرماتے ہیں:
لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والے کو کبھی بری موت نہیں آتی۔
(تاریخ ابن معین: ١٢٠٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن عقیل حنبلی رحمہ اللہ کہتے ہیں :
اگر لوگ شریعت کے ساتھ ایسے وابستگی اختیار کریں جیسے ‏ رسوم و رواج کے ساتھ کرتے ہیں ؛ تو ان کے معاملات سدھر جائیں۔
(الآداب الشرعية لابن مفلح : ٣٨٤/٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جب انسان دعا کرنا چھوڑ دیتا ہے تو اس کی توحید کمزور پڑ جاتی ہے۔"
شیخ صالح آل شيخ حفظه الله
[شرح الطحاوية : ٥٩٨]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
توحید سے منہ پھیرنے والا مشرک ہے چاہے وہ مانےیا نا مانے!
سنت سے منہ پھیرنے والا بدعتی ہے چاہے وہ مانے یا نہ مانے!
(إغاثة اللھفان من مصاید الشیطان : 214/1)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"میں نے علم حاصل کرنا چاہا تو اسکا کچھ حصہ ملا اور ادب حاصل کرنا چاہا تو پتا چلا کہ اہل ادب تو دنیا میں رہے ہی نہیں۔"
مُحَدِّث عبد اللہ بن المبارک رحمہ اللہ
[الآداب الشرعية 208/4]
 
Top