• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اللہ کا ساتھ حاصل ہو تو کوئی دُکھ دُکھ نہیں، اور کوئی غم غم نہیں ..."
[حافظ ابن القيم رحمه الله]
(الداء والدواء : ٤٣٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ربیع بن خثیم رحمه اللّٰه فرماتے ہیں :
" لوگ دو قسم کے ہیں ایک مؤمن اور ایک جاھل، پس مؤمن کو تکلیف نا دو اور جاھل کے ساتھ (الجھ) کر جہالت نا کرو-"
[ الزهد لأحمد : ١٩٦٦ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"وہ شخص بھلا کیسے عقل مند ہو سکتا ہے جس نے جنت کو ایک وقت/گھڑی کی شہوت کے بدلے بیچ دیا۔"
علامہ ابن القیم رحمہ اللہ
[بدائع الفوائد (31/1)]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
" جب قوم باہم تفرقے میں مبتلا ہوجاتی ہے فسادات کا شکار ہو کر ہلاک ہوجاتی ہے۔"
(الفتاوى # ٤٢١/٣ )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”میں سمجھتا تھا کہ اس امت کا مسئلہ عقیدے کا ہے، مگر مجھ پر واضح ہوا کہ مسئلہ عقیدے اور اخلاق دونوں کا ہے۔“
[ الإمام الألباني رحمه الله || الهدى والنور، شريط : ٩٠٠ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علم کے نافع ہونے کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ آدمی کو دنیا سے بیزار کرتا ہے، جس میں ریاست، شُہرت اور تعریف کی بھوک سرِ فہرست ہیں۔
(حافظ ابن رجب رحمہ الله || فضل علم السلف على الخلف : ٨٥)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں:
"کبھی کبھی ایک نیکی اس قدر سچائی (اخلاص) اور یقین پر مبنی ہوتی ہے کہ بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے ۔"
(المستدرك على المجموع ٩٦/٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن قیم رحمه اللہ فرماتے ہیں :
توکل علی اللہ تمام تر طاقتوں کا سرچشمہ ہے، جیسا کہ بعض سلف نے کہا: جس کی خواہش ہے کہ وہ لوگوں میں سب سے زیادہ قوت والا ہو اسے چاہیے کہ اللہ تعالی پر توکل کرے۔
[ زاد المعاد ٣٤٦/٢ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابن شوذب کہتے ہیں:
کچھ لوگ جمع ہوئے اور یہ بحث کرنے لگے کہ سب سے افضل نعمت کونسی ہے؟
تو ایک شخص نے کہا: ہمارے گناہوں کا ایک دوسرے سے چھپے رہنا!
حلية الأولياء [۱٣۱/٦]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام سھل تستری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اللہ کے خزانوں میں توحید (کی نعمت) سے بڑی کوئی چیز نہیں!

[حلیة الاولياء 196/10]
 
Top