عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
"اِدھر کی باتیں اُدھر لگانے والے، محبت کرنے والوں میں جدائی ڈالنے والے اور نیک لوگوں کے عیوب پر گھات لگا کر بیٹھ جانے والے اللہ کے غصے کے سب سے زیادہ مستحق، اور نبیﷺ سے سب سے زیادہ دوری اختیار کرنے والے ہیں۔"
(الكافي في فقه أهل المدينة لابن عبد البر : 1144/2)
(الكافي في فقه أهل المدينة لابن عبد البر : 1144/2)