• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله : "إذا ذكرت الموت، هان علي كل أمر الدنيا".
( تاریخ الإسلام للحافظ الذهبي 18 / 81 )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
بھٹکے ہوئے لوگوں پر خیر کےدروازے بند نہ کرو!
شاید تم بھی کبھی انہی کی طرح تھے,پس اللہ نے تم پر احسان کیا!
شيخ عادل السيد حفظه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں:
جب تم تن تنہا ہوجاؤ، مگر جانب حق ہو،تو پھر گھبراؤ مت!
[مدارج السالكين ٢٩/١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله: '' أسوء أنواع الكرم هو: كرمك في إهداء حسناتك للآخرين غيبةً، و نميمةً، و بھتاناً، و سباً، و شتماً '' (مجموع الفتاوى (454/8)


سخاوت کی بدترین قسم یہ کہ تم اپنی نیکیاں دوسروں کودے بیٹھوغیبت اورچغلی کرکےبہتان باندھ کریا گالی گلوچ کےذریعے
امام ابن تیمیہ رحمہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال ابن جماعة : '' والعاقل یعلم أنَّ أبرك الأیّام علیه یوم یزداد فیه فضیلة وعلما ''
( تذکرة السّامع 145 )

ابن جماعۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
” ‏عقل مند جانتا ہے کہ اس کا سب سے بابرکت دن وہی ہے جس دن وہ علم اور فضیلت میں ترقی کرتاہے ۔“
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شیخ مقبل بن ھادی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جب میرے اوپر بڑھاپے کے ابتدائی آثار نمایاں ہونے لگے، تو میں نے اپنی داڑھین پکڑی اور اپنے آپ سے سوال کرنے لگا کہ:
اے مقبل! تو نے اسلام کے لئے کسی خدمات انجام دی ہیں؟
FB_IMG_1602723184882.jpg
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال صالح بن الإمام أحمد: كان أبي يبعث خلفي إذا جاءه رجل زاهد متقشف لأنظر إليه يحب أن أكون مثلهم أو يراني مثلهم.
*طبقات الحنابلة لابن أبي يعلى

امام احمد رحمہ اللّٰہ کے فرزند صالح رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں کہ جب میرے والد کے پاس کوئی زاہد اور درویش قسم کا انسان آتا تو وہ مجھے بلا بھیجتے کہ میں اس کی زیارت کروں۔ وہ چاہتے تھے کہ میں بھی اس کے مانند بن جاؤں اور وہ مجھے اس جیسا بنتے دیکھ سکیں!
(طبقات الحنابلہ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حبرِامت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما قولہ تعالیٰ:[اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا نَاْتِي الْاَرْضَ نَنْقُصُہَا مِنْ اَطْرَافِہَا۝۰ۭ ](الرعدـ:۴۱)

کی تفسیر میں فرمایا کرتے تھے:

خَرَابُهَا بِمَوْتِ فُقَهَائِهَا وَعُلَمَائِهَا وَأَهْلِ الْخَيْرِ مِنْهَا.

یعنی زمین کی ویرانی اور بربادی علماء اور فقہاء اور اہل خیر کی وفات سے ہوتی ہے۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﻣﺤﻤﺪ اﻟﺼﺎﺋﻎ ﻗﺎﻝ: ﺛﻨﺎ ﺃﺑﻮ اﻟﻌﺒﺎﺱ اﻟﺴﺮاﺝ ﻗﺎﻝ: ﺳﻤﻌﺖ ﺃﺑﺎ ﺳﻌﻴﺪ اﻷﺷﺞ ﻳﻘﻮﻝ: ﺣﺪﺛﻨﺎ ﺃﺑﻮ ﺃﺳﺎﻣﺔ، ﻋﻦ ﺣﻤﺎﺩ ﺑﻦ ﺯﻳﺪ، ﻋﻦ ﺃﻳﻮﺏ ﺃﻧﻪ ﻗﺎﻝ: «ﻟﻴﺒﻠﻐﻨﻲ ﺃﻥ اﻟﺮﺟﻞ ﻣﻦ ﺃﻫﻞ اﻟﺴﻨﺔ ﻣﺎﺕ ﻓﻜﺄﻧﻤﺎ ﺃﻓﻘﺪ ﺑﻌﺾ ﺃﻋﻀﺎﺋﻲ» ( حلية الأولياء: ٩/٣)


جب مجھے اہل سنت کے کسی فرد کی خبرِ وفات ملتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے میرے جسم کا ایک ٹکڑا ختم ہو گیا۔
امام ایوب سختیانی رحمہ اللہ
 
Top