• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏،

قال ابن القيم رحمه الله :
،
قيل لبعض العارفين :
أيسجد القلب ؟
قال: نعم ،
يسجد سجدةً ﻻ يرفع رأسه منها
إلى يوم اللقاء .
،
مدارج السالكين [٤٢٨/١]

بعض نیک لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا دل سجدہ کرتا ہے؟
فرمایا: ہاں،ایسا سجدہ کرتا ہے کہ قیامت تک سر نہیں اٹھاتا
امام ابن قیم رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مطلق طور پر آدمی کیلیے بہترین اور افضل ترین دن وہ ہے، جس میں وہ اللہ سے سچی توبہ کرتا ہے۔
امام ابن القيم رحمه الله

[زاد المعاد : ٥٨٥/٣]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
روزے داروں میں افضل ترین وہ ہیں جو روزے میں زیادہ ذکر کرتے ہیں-
حافظ ابن قیمؒ
الوابل الصيب 104
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"إعانة الفقراء بالإطعام في شهر ‎رمضان، هو من سنن ‎الإسلام"
[ مجموع الفتاوى : ٢۹۸/۲٥ ]

رمضان میں فقراء کی کھانے کے ذریعے مدد کرنا (فقراء کو کھانا کھلانا) اسلام کی سنتوں میں سے ہے۔
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ثابت بن قرہ فرماتے ہیں:
جسم کی راحت کم کھانے میں ہے، روح کی راحت کم گناہوں میں، زبان کی راحت کم بولنے میں
زاد المعاد(١٨٦/٤)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب تم اپنی طمع کوذبح کرلوگے اورلوگوں کی تعریفوں سےبےنیاز ہوجاؤ گے تو تمہارےلیے اخلاص کاحصول آسان ہوجائےگا
امام ابن القيم رحمه اللہ

الفوائد : ١٩٧
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال الإمام ابن الجوزيؒ:الليالي والأيام الفاضلة لا يصلح أن يغفل عنهنّ ، لأنه إذا غفل التاجر عن موسم الربح فمتى يربح ؟
منهاج القاصدين:(٣٤٣/١)

‏فضیلت والے دنوں اور راتوں میں غفلت مناسب نہیں!
اگر تاجر نفع والے سیزن میں غافل ہو جائے تو منافع کب کمائے گا؟
حافظ ابن الجوزیؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال امام احمد بن حنبل "إِذَا رَأَيْتَ رَجُلاً يَذْكُرُ أَحَدًا مِنَ الصَّحَابَةِ بِسُوءٍ فَاتَّهِمْهُ عَلَى الإِسْلامِ"
(البداية والنهاية لابن كثير)

جب تم کسی بھی شخص کو دیکھو وہ کسی بھی ایک صحابی کاذکر بھی برے انداز میں کررہا ہوتو اسکے اسلام میں شک کرنا
امام احمد بن حنبل رحمہ..
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابن تیمیہ فرماتے ہیں:
رسول کے صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں زیادہ تر رمضان گرمیوں میں آئے۔
‏شرح العمدة لابن تيمية ١ / ١٤٥
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"دل کی بیماریوں پر تلاوتِ قرآن ویسے ہی اثر کرتی ہے جیسے جسم کی بیماریوں پر شہد!"
[ حافظ ابن الجوزي رحمه الله || التبصرة : ٧٩/١ ]
 
Top