• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :
"اہل سنت" حق کو سب سے زیادہ جانتے ہیں اور مخلوق پر سب سے رحم دل ہوتے ہیں۔

[ منهاج السنة : ١٥٧/٥ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
" قبر گوشت چربی تو کھا جاتی هے مگر ایمان نہیں کھا سکتی۔ "
حسن بصری رحمہ اللہ
[ العزلة لابن أبي الدنيا ٢٠٤ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شب کی تاریکیوں میں جب اللہ کے سامنے بیٹھو تو بچوں کا طریقہ اپناؤ، بچہ روتا ہے اور پھر اپنی مراد پا کر رہتا ہے!
محدث ابن الجوزیؒ

‏إذا جَلست في ظلام الليل بين يدي الله، فاستعمل أخلاق الأطفال، فإن الطفل يبكي حتى يأخذ ما يُريد.
ابن الجوزي.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏ہر انعام عزت کا باعث نہیں ہوتا اور ہر پریشانی عذاب نہیں ہوتی۔

[شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ، مجموع الرسائل والمسائل63/1]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال شيخ الإسلام ابنُ تيميةَ وهو يتكلم على الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر:
فلا بدَّ مِن هذه الثلاثة:
1- العلم
2- والرِّفق
3- والصبر
( الاستقامة: 233/2 )

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
‏امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لیے تین چیزوں کی ضرورت ہے:
علم ، نرمی اور صبر
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الإمام ابن حزم رحمه الله
.
إن استحقرتَ عيوبك، ففكِّر فيها لو ظهرت إلى الناس .
.
الأخلاق و السير : 190

امام ابن حزم فرماتے ہیں:
اگر تم اپنے گناہوں کو چھوٹا سمجھتے ہو، تو سوچو اگر وہ لوگوں کے سامنے ظاھر ہوجائے؟
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال أبوالدرداء رضي الله عنه :

إِنَّ الذين أَلْسِنَتُهُمْ رَطْبَةٌ بِذِكْرِ اللَّهِ

يَدْخُلُ أحدهم الجنة

وهو يَضْحَكُ

[ الزهد للإمام أحمد ٧٣٠ ]

ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
جنکی زبانیں اللہ کے ذکر سے تر رہتی ہیں وہ ہنستے ہوئے جنت میں داخل ہونگے۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏عن عثمان بن زائدة قال :
كتب إليَّ سفيان الثوري :
إن أردتَّ أن يصحَّ جسمك ويقلَّ نومك فأقلَّ مِن الأكل .
جامع العلوم والحكم [٧٩٣].

اگر چاہتے ہو کہ تمھارا جسم صحت مند رہے اور نیند کم آئے تو کھانا کم کھایا کرو!

سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں :

سچے دل اور نیک دعائیں، ایسا لشکر ہے جو کبھی نہیں ہارتا۔

[مجموع الفتاوى : ٦٤٤/٢٨]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال ابن قدامة رحمه الله:

قد تُكتسبُ الأخلاقُ الحسنةُ بمصاحبةِ أهلِ الخيرِ،
فإن الطَّبعَ لِصٌ يَسرقُ الخيرَ وَالشَّر.

مختصر منهاج القاصدين: ١٥٣.

اخلاق حسنہ اہلِ خیر کی مصاحبت سے بھی حاصل کیے جاتے ہیں کہ طبعِ انسانی چور ہے، خیر و شر چرا لیتی ہے!
ابن قدامہ رحمہ اللّٰہ
 
Top