• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الباس گھمن کے حوالے سے ایک خبر ۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
الیاس گھمن نے جس جماعت کی بنیاد خود رکھی تھی انہیں اسی جماعت سے نکال باہر کر دیا گیا۔ دیکھئے: اگر اندر کی کہانی معلوم ہوجائے تو دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی۔ ہوسکتا ہے کہ انکی بدزبانی اور جھوٹ بولنے کی عادت پر دیوبندیوں نے یہ کام کیا ہو۔ واللہ اعلم
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55

کیا کوئی ایسا لنک ہے جہاں سے یہ ویڈیو ڈاؤنلوڈ ہو سکے ؟ یہاں پر میرے آئی ڈی ایم کا آپشن نہیں آرہا ڈاؤنلوڈ کا ۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
Top