• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
شیخ عبد اللہ الاعظمی کو اردو آتی ہے؟ یا انہوں نے عربی میں بات کی تھی؟

کیا اس کتاب میں صرف مرفوع احادیث جمع کی گئی ہیں، یا موقوف وغیرہ بھی ہیں؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ کتاب شایع ہونے کے قریب پہنچ چکی ہے والحمدللہ امید کامل ہے کہ چندماہ تک شایع ہو جائے گی ۔
اصل یہ کتاب پچیس جلدوں میں ہے والحمدللہ اور تمام شایع ہو رہی ہے ۔
اللہ رب العزت ان مبارک جہود کو قبول فرمائیں لیکن الجامع الکامل میں صحیح احادیث کا مکمل احاطہ کیا گیا ہے یا ضعیف احادیث بھی شامل ہیں کیوں کہ ایک جگہ آپ نے لکھا ہے کہ
صرف مرفوع صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے کسی ضعیف حدیث سے استدلال نہیں کیا گیا
اور ایک جگہ آپ نے لکھا ہے کہ:
اس نے اسی مسئلہ کے متعلق تمام احادیث خواہ وہ صحیح ہوں یا ضعیف کا مطالعہ کر لیا ہے خواہ وہ صحیح بخاری ،مسلم میں ہوں ،یا کتب سنن میں یا مسانید میں یا معاجم میں یا اجزاء میں یا مصنفات یا غریب الحدیث میں یا کتب رجال میں یا دیگر کتب میں ہوں ۔اور پھر ہر حدیث کی تحقیق و تخریج سے آگاہی بھی کہ کونسی صحیح ہے اور کونسی ضعیف ،استدلال کس سے کرنا اور کس سے نہیں اگر صحیح ہے تو کیوں اور اگر کوئی حدیث ضعیف ہے تو کیوں؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور یہ بھی عرض کیجے گا کہ یہ مفید کتاب کب اور کہاں سے شائع ہو رہی ہے تاکہ اسے خریدا جائے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
شیخ عبد اللہ الاعظمی کو اردو آتی ہے؟ یا انہوں نے عربی میں بات کی تھی؟
شیخ ضیاء الرحمن الأعظمی اصلا انڈیا کے ہیں ۔ یقینا ان کو اردو عربی دونوں زبانیں اچھی آتی ہوں گی ۔
عربی میں ان کی کتابیں پڑھی ہیں ۔ اور ویسے جامعہ اسلامیہ میں کلیۃ الحدیث کے عمید ( ڈین ) رہ چکے ہیں ۔ اور اردو میں تو میں نے خود ان سے گفتگو کی ہے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
تیسرے سال کا پانچواں مہینہ چڑھ آیا۔ اس کتاب کا کیا بنا؟
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السلام عليكم ورحمة الله و بركاته ،ابن بشير بھائی کیا یہ عظیم کتاب شائع ہو گی ،اگر نہیں تو کب ہونے والی ہے ،اگر معلوم ہو تو ضرور بتائیں.
 
Top