• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الحمدللہ! اللہ نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز ہے

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

الحمدللہ! اللہ کریم نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز کر بیٹی کے والد ہونے کا شرف بخشا ہے۔ اللہ بیٹیا کو نیک بنائے، دنیا وآخرت میں کامیابیوں اور رحمتوں سے نوازے، ماں باپ کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اچھے نصیب والی کرے، نیک اور قابل بنانے کے ساتھ صحت، عزت اور صالح حیات عطا فرماتے ہوئے ایمان وتقویٰ والی لمبی زندگی عطا فرمائے، شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔
اور دین کی خادمہ وکامیاب مصلح بنائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,765
پوائنٹ
1,207

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

الحمدللہ! اللہ کریم نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز کر بیٹی کے والد ہونے کا شرف بخشا ہے۔ اللہ بیٹیا کو نیک بنائے، دنیا وآخرت میں کامیابیوں اور رحمتوں سے نوازے، ماں باپ کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اچھے نصیب والی کرے، نیک اور قابل بنانے کے ساتھ صحت، عزت اور صالح حیات عطا فرماتے ہوئے ایمان وتقویٰ والی لمبی زندگی عطا فرمائے، شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے۔
اور دین کی خادمہ وکامیاب مصلح بنائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاءاللہ!!
آمین یا رب العالمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و بر کاۃ

ماشاءاللہ

آمین یا رب
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ،، اللہ نیک و صالحہ اور بابرکت بنائے ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
ماشاءاللہ اللہ تعالی بیٹی کو والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے امین
 
Top