اس حدیث میں جس لعنتی کا نام راوی بھول گئے اس کا نام دیگر احادیث میں سرائت کے ساتھ آیا ہےوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کئی احادیث مبارکہ میں نبی کریمﷺ سے بد دُعا کرنا ثابت ہے۔ صحیحین میں سیدنا ابن مسعود سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے قریش کے سات لعنتی سرداروں (ابو جہل، عتبہ، شیبہ، ولید بن عتبہ، اُمیہ بن خلف، عقبہ بن ابی معیط اور ایک اور لعنتی جس کا راوی بھول گئے) کیلئے بد دُعا فرمائی۔
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
وربِّ هذَا البيتِ لقدْ لعنَ اللهُ الحكَمَ وما وَلدَ على لسانِ نبيهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلمَ
الراوي: عبدالله بن الزبير المحدث:الألباني - المصدر: السلسلة الصحيحة - الصفحة أو الرقم: 7/720
خلاصة حكم المحدث: إسناده صحيح
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
حضرت عبدالله بن زبيرسے روایت ہے کہ رب کعبہ کی قسم اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے حکم اور اس کی اولاد پر لعنت کی ہے
عن عبدِ اللَّهِ بنِ الزُّبيرِ أنَّهُ قال وهوَ على المنبرِ وربِّ هذا البيتِ الحرامِ والبلدِ الحرامِ إنَّ الحَكمَ بنَ أبي العاصِ وولدَه ملعونونَ على لسانِ محمد صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّم
الراوي: عبدالله بن الزبير المحدث:ابن عساكر - المصدر: تاريخ دمشق - الصفحة أو الرقم: 57/271
خلاصة حكم المحدث: محفوظ
یہ اس وقت کی بات ہے جب مروان بن حکم بن ابی العاص اپنے باپ کے صلب میں تھا
كنتُ بينَ الحسنِ والحسينِ ومروانَ يتشاتمانِ فجعل الحسنُ يكفُّ الحسينَ فقال مروانُ أهلُ بيتٍ ملعونونَ فغضِب الحسنُ وقال أقلتَ أهلُ بيتٍ ملعونونَ فواللهِ لقد لعنك اللهُ على لسانِ نبيِّه صلَّى اللهُ عليه وسلَّم وأنت في صلبِ أبيك ، وفي روايةٍ فقال الحسينُ والحسنُ واللهِ ثم واللهِ لقد لعنك اللهُ
الراوي: الحسن بن علي بن أبي طالب المحدث:الهيثمي - المصدر: مجمع الزوائد - الصفحة أو الرقم: 5/243
خلاصة حكم المحدث: فيه عطاء بن السائب
الدرر السنية - الموسوعة الحديثية
حضرت حسن بن علي بن أبي طالب سے روایت ہے کہ میں حسن وحسین علیہا السلام مروان کے پاس تھے کہ ایک دوسرے کو سب و شتم کر رہے ہیں حسن علیہ السلام حسین علیہ السلام کو کچھ کہنے سے مانع ہو رہے تھے لیکن مروان نے کہا اہل بیت سب کے سب ملعون اور لعنتی ہیں امام حسن علیہ السلام غضبناک ہو کر فرماتے ہیں :کیا اہل بیت سلام اللہ علیہم ملعون ہیں؟ اللہ کی قسم اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے تجھ پر لعنت کی ہے اس زمانہ میں جب تو اپنے باپ کی صلب میں تھا
والسلام