• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس ’’ لڑی ‘‘ میں وہ معلومات ذکر کی جائیں گی جو جامعہ لاہور الاسلامیہ (رحمانیہ ) لاہور پاکستان کے ان طلباء یا فاضلین سے متعلق ہیں جنہیں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سعودی عرب میں طلب علم کا شرف حاصل ہوا ہے ۔
فی الوقت ان طلبا کے نام درج ہیں جو اس وقت جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم ہیں ۔ وقتا فوقتا اس میں اضافہ کیا جاتا رہے گا ۔
1۔ محمد رضوان رفیق
2۔ قاری ابراہیم میرمحمدی
3۔ عبد المنان بن غلام اللہ
4۔ محمد زبیر بن غازی نصیر احمد
5۔ احسان الہی ظہیر
6۔ رمضان بٹ
7۔ عبد اللہ شہزاد
8۔ قاری یحیے خالد
9۔ قاری بنیامین نجم
10۔ فواد بادشاہ بن محمد اسماعیل
11۔ حافظ خضرحیات بن محمد الیاس
12۔ حبیب الرحمن بن عبد الغفار
13۔ عبد الرحمن محمدی
14۔ مقصود احمد
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
1۔ محمد رضوان رفیق ماجستير ، اصول الفقه عنوان الرسالة : تخريج الفروع الفقهية على القواعد الأصولية مما يتعلق بالاجتهاد والتقليد والتعارض والترجيح من خلال شرح مختصر الطحاوي للجصاص ، جمعا و دراسة ۔ 2۔ قاری ابراہیم میرمحمدی ماجستير ، اصول الفقه عنوان الرسالة : المسائل التي قيل عنها : إن الخلاف فيها لفظي ، جمعا دراسة 3۔ عبد المنان بن غلام اللہ ماجستير ، الفقه 4۔ محمد زبیر بن غازی نصیر احمد ماجستير ، الفقه 5۔ احسان الہی ظہیر ماجستير ، العقيده 6۔ رمضان بٹ ماجستير ، القضاء 7۔ عبد اللہ شہزاد ماجستير ، فقه السنة 8۔ قاری یحیے خالد كلية الدعوة ، المستوى السادس 9۔ قاری بنیامین نجم كلية الدعوة ، المستوى الخامس 10۔ فواد بادشاہ بن محمد اسماعیل كلية الحديث ، المستوى السادس 11۔ حافظ خضرحیات بن محمد الیاس كلية الحديث ، المستوى السادس 12۔ حبیب الرحمن بن عبد الغفار كلية الشريعة ، المستوى الخامس 13۔ عبد الرحمن محمدی كلية الشريعة ، المستوى الأول 14۔ مقصود احمد كلية الدعوة ، المستوى الثاني 15- قاری سلمان محمود كلية القرآن ، المستوى السادس
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
قدماءکے اسماءگرامی شامل کیے جائیں توبہترہوگا،جوتخرج کرچکےہیں۔
ان شاء اللہ آہستہ آہستہ یہ سب کرنے کا ارادہ ہے ۔
ویسے شیخ مشورہ ہے یہاں ’’ جامعات ‘‘ کے نام سے ایک مستقل زمرہ ہے جہاں آپ اپنے جامعہ کے تعارف کے حوالے سے لکھ سکتے ہیں ۔ بلکہ آپ کو ضرور لکھنا چاہیے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس سال مزید6 رحمانیین جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کسب فیض کے لیے حاضر ہوچکے ہیں جن کا نام درج ذیل ہیں :
16۔ ابو بکر صدیق
17 ۔ حبیب الرحمن قاسم
18۔ عبد الوحید شاہ
19۔ ضیاء الرحمن
20۔ اعجاز الحق
21 ۔ عبد الخالق
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
رحمانیین کا جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں اعزاز

جامعہ اسلامیہ میں تقریبا ایک ماھ سے مختلف مسابقے جاری تھے جس میں تمام ملکوں کے لوگوں نے حصہ لیا اور جامعہ رحمانیہ کے دو طالبعلموں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں ۔
تفصیل حسب ذیل ہے :
مقابلہ : مسابقۃ أجمل التلاوۃ ( بہترین آواز سے قرآن پڑھنے کا مقابلہ )
نام طالب علم : قاری سلمان محمود بڈھیمالوی
پوزیشن : دوسری
مقابلہ : حفظ المتون العلمیۃ ( اہم متون زبانی یاد کرنے کا مقابلہ )
نام طالب علم : حافظ حبیب الرحمن بن عبد الغفار
پوزیشن : تیسری
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
ما شاء اللہ
اللہ تعالی ان طلباء (بلکہ مشائخ)کے علم وعمل میں مزید اضافہ فرمائے۔آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ بھی بتائیں کہ حفظ متون علمیہ میں کونسی کتب شامل تھیں ؟
جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
یہ بھی بتائیں کہ حفظ متون علمیہ میں کونسی کتب شامل تھیں ؟
جزاک اللہ خیرا۔
کتاب التوحید لمحمد بن عبد الوہاب
منظومۃ الآداب للحافظ الحکمی
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ ۔تبارک اللہ
 
Top