- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,280
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
میں اپنے انٹرویو میں کل سے جو بھی پوسٹ کر رہی ہوں اس میں ایرر شو ہو رہا ہے پلیز دیکھیں کیا مسئلہ ہے؟؟؟
آمینیا اللہ !نسرین بہن کے معاملات آسان فرما۔ آمین
ایرر کیا آ رہی ہے؟؟ اگر ہو سکے تو سکرین شاٹ لگا دیجئے،میں اپنے انٹرویو میں کل سے جو بھی پوسٹ کر رہی ہوں اس میں ایرر شو ہو رہا ہے پلیز دیکھیں کیا مسئلہ ہے؟؟؟
مجھے سکرین شاٹ لگانا تو نہیں آتا البتہ یہ لکھا آرہا ہےایرر کیا آ رہی ہے؟؟ اگر ہو سکے تو سکرین شاٹ لگا دیجئے،
آمینیا اللہ !نسرین بہن کے معاملات آسان فرما۔ آمین