• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
سسٹر آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید​
ماشاء اللہ بہت اچھا مقصد لے کر محدث فارم پر آئی ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے نیک مقصد میں کامیابی عطافرمائے۔آمین​
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وإذا حييتم بتحية فحيوا بأحسن منها أو ردوها
پیاری بہن! سلام کا جواب ’وعلیکم السلام‘ ہوتا ہے نہ کہ ’السلام علیکم‘

آپ اور دیگر ارکان فورم کے گرم جوش خوش آمدید اور دعاؤں کا شکریہ
السلام علیکم ،
بات شروع کرنے سے قبل سلام ہی لیا جاتا ہے بہنا۔۔۔۔نہ کہ وعلیکم السلام !
اس ضمن میں اپنے تعارف کی پوسٹ پر نظر ثانی کریں ،" شاید" آپ سلام لینا بھول گئی تھیں۔۔۔:)
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے۔آمین
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید۔ ۔ ۔ بہنوں کی نفری میں اضافہ ہو رہا ہے:) ماشاءاللہ
اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کو آپکے مقصد میں کامیاب کریں۔ ۔آمین
بہن کے تھریڈ کا موضوع ‘‘السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘‘ ہے!!
 
Top