• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نے اپنے خصوصی فضل و کرم سے آج ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔میری اہلیہ کی طبیعت آپریشن کی وجہ سے کچھ بہتر نہیں ہے آپ سب سے استدعا ہے اس با برکت مہینے میں ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا کریں اور ہمارے بچے کے لیے بھی کہ اللہ ہمیں توفیق و ہمت دے ہم اس کی تربیت اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پر کر سکیں اور اللہ تعالیٰ اسے ہماری آنکھوں کا نور اور آخرت میں ہماری نجات کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ کریم آپکی اہلیہ کو مکمل صحت سے نوازے اور آپکے بیٹے کو آپکی دعاؤں کا حاصل بنا دے آمین یا رب۔بہت بہت مبارک۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور آپ کی اہلیہ کو شفا عطا فرمائے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اللہ کریم آپکی اہلیہ کو مکمل صحت سے نوازے اور آپکے بیٹے کو آپکی دعاؤں کا حاصل بنا دے آمین یا رب۔بہت بہت مبارک۔
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور آپ کی اہلیہ کو شفا عطا فرمائے آمین
آمین !
بہت بہت مبارک ہو ندیم بھائی!
 
Top