- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
اہلا وسہلا ومرحبا
واللہ اعلم!!
اہلا وسہلا ومرحبا
اگرچہ ترغیب دینے کیلئے أحْرَضَ يُحْرِضُ إحْراض بھی استعمال ہوتا ہے۔ البتہ قرآن کریم نے اس کیلئے حَرَّضَ يُحَرِّضُ تَحْرِیض ہی استعمال کیا ہے۔طالب العلم، دعوت الی اللہ، احراض المومنین علی القتال فی سبیل اللہ
واللہ اعلم!!