ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
حدیث کا مفہوم
اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں کے سینوں سے کھینچ کر قبض نہیں کریں گے بلکہ علم علماء کے فوت ہوجانے کے ساتھ ہی قبض ہوتا رہے گا۔ حتیٰ کہ ایک ایسا وقت آئے گا جب علماء ختم ہوجائیں گے اور ایسے لوگ باقی رہ جائیں گے جو اَن پڑھ اور جاہل ہوں گے پھر لوگ ان سے سوال کریں گے وہ بغیر جانتے ہوئے فتویٰ دے دیں گے جس کی وجہ سے وہ خود بھی گمراہ ہوں گے اور لوگوں کو بھی گمراہ کریں گے۔

آخر میں ہم اللہ کے حضور دُعا گو ہیں کہ اہل قرآن کی زندگیوں میں، ان کے اوقات میں اور ان کی عمروں میں برکت عطا کرے اور اللہ سے یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ ہمارے شیخ پر بھی بہت زیادہ رحمتیں نازل فرمائے اور اس کے متبادل مسلمانوں کو ایک اور عالم دین اور قراء ات کا امام نصیب کرے جو شیخ کی کمی کو پورا کردے۔ ہم بار بار اللہ کی بارگاہ میں دُعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ علامہ کی خدمات قرآنیہ کو شرف قبولیت سے نوازے اور ان کوموصوف کے لیے ذریعہ نجات بنائے۔ (آمین)
٭_____٭____٭