• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الشیخ عبدالرحمٰن السدیس کی کاپی

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
حنفیوں کے مجمع میں آمین کی صدائیں-
محترم بات ہو رہی ہے صرف شیخ کی کاپی کی، اور یہ بیچ میں کسی دوسرے مسلک کا نام لے کر کہنا کہ فلاں کا مجمع ہے۔،اہل علم کا شیوہ نہیں۔اہل شعور لوگوں کو پتا ہے پیچھے کون ہے اور آگےکون۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
محترم بات ہو رہی ہے صرف شیخ کی کاپی کی، اور یہ بیچ میں کسی دوسرے مسلک کا نام لے کر کہنا کہ فلاں کا مجمع ہے۔،اہل علم کا شیوہ نہیں۔اہل شعور لوگوں کو پتا ہے پیچھے کون ہے اور آگےکون۔
اللہ وحدہ لاشریک کا فرمان ہے۔۔۔
کہ اہل کتاب میں اختلاف علم آجانے کے بعد ہوا۔۔۔
دیکھیں جب آپ رمضان میں جیو ٹی وی دیکھتے ہونگے۔۔۔
تو سحر وافطار کے اوقات پر باقاعدہ لکھا ہوتا ہے۔۔۔
اوقات سحر فقہ حنفی، اوقات سحر فقہ جعفریہ۔۔۔
اب مجھے ایک بات بتائیں کبھی آپ نے اُن کی اس حرکت پر اعتراض وہاں جاکر رقم کروایا؟؟؟۔۔۔
محمود وعیاض جو ایک صف میں کھڑے کئے اقبال نے ان کا منہج ایک ہے۔۔۔
تو بھائی میرے جب بات نکلتی ہے تو اُس ہر پہلو کو سامنے رکھا جاتا ہے۔۔۔
اب میں اعتراض کروں کے پاکستان حنفیوں کا ہے؟؟؟۔۔۔ یا یہ خواب مسلمانوں کے لئے دیکھا گیا تھا؟؟؟۔۔۔
سب سے زیادہ اعتراض امین بالجہرکون کرتا ہے اور یہ اعتراض کہاں سے اُٹھتا ہے؟؟؟۔۔۔

قاضی بن موسی حنفی دن میں تارے دکھا رہے ہیں۔۔۔
من نظر فی کتاب البخاری تزندیق
کہ جو امام بخاری کی کتاب کو دیکھے گا زیدیق ہوجائے گا (معاذ اللہ)
شزرات الذھب جلد ٧ صفحہ ٤٠)۔۔۔

حنفیہ سے مراد وہ فرقہ ہے جو فروعی مسائل میں امام ابوحنیفہ کی تقلید کرتا ہے خواہ وہ عقائد میں اُن کے مخالف ہو یا موافق اگر عقائد میں موافق ہے تو کامل حنفی ورنہ اُن کی حنفی نسبت کے ساتھ ساتھ اس کلامی فرقہ کے ساتھ بھی منسوب کرتے ہیں اور کتنے حنفی ہیں جو فروع میں حنفی ہیں مگر عقیدے میں متعزلی زمخشری وغیرہ اورکتنے حنفی ہیں جو عقائد میں زیدیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔

بالحملہ فالحنفۃ لھا فروع باعتبار اختلاف العقیدہ فمنھم الشیعہ ومنھم المعتزلہ ومنھم المرجیہ۔
یعنی عقائد میں اختلاف کی بناء پر حنفیوں کی کئی قسمیں ہیں بعض شیعہ ہیں بعض معتزلی اور بعض مرجیہ۔ (الرفع والتکمیل صفحہ ٢٤٩۔٢٥٠)۔۔۔

اور یہ ہی وہ کم ظرف لوگ ہیں جو وضع حدیث کے ساتھ ساتھ انکار حدیث بھی کرتے ہیں۔۔۔
اس کی ایک سادہ سی مثال ہمارے جنت کے طوطے اور دوسری مثال جنت کے کبوتر ہیں۔۔۔ طارق جمیل کے بیانات میں روایتوں سنیں ہیں؟؟؟۔۔۔

بہرحال موضوع اپنے ٹریک سے ہٹ رہا ہے لیکن یہ وضاحت اس لئے دی کے بات کو سمجھا سکھوں۔۔۔ ہماری قوم کو صحیح رہنمائی کی ضرورت ہے مفاد پرستوں کے ہاتھوں میں دین اور ملک آنے سے پورا معاشرہ ہر طرف سے تنزلی کا شکار ہے متعہ کے تعلق سے ابرار حسن کا پروگرام سرعام میں متعہ کے دوسرے پارٹ میں جو علامہ لائے تھے اس کی بات کاٹ دی جو دکھائی نہیں گئی جس میں وہ مصحف عثمان رضی اللہ عنہ پر اعتراض کررہا تھا۔۔۔ کیوں کاٹی گئی؟؟؟۔۔۔

حاصل کلام!۔ امین بالجہر کی طرف رہمنائی اس لئے کروائی گئی کے پاکستان کی عوام کو اگر صحیح علماء اور صحیح حکمران مل جائیں تو اس ملک کو اسلامی مملکت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا اور اس کے بیچ کی روکاوٹ یہ ہی مفاد پرست مولوی ہیں۔۔۔ وہ جو زید حامد پر اعتراض کی بوچھاڑ کرنے مفتی صاحب آئے تھے وہ بھی شراب پر کر گاڑی میں ہلہ کررہے تھے تو یہ تو حال ہے۔۔۔ لہذا عوام کے ایک بڑی اکثریت چاہتی ہے ملک میں اللہ کا قانون نافذ ہو عامر لیاقت حسین کے پروگرام میں کسی کالم نگار نے لکھ دیا کے رمضان منہ چھپاتا پھر رہا ہے تو عامر لیاقت حسین آگ بگھولہ ہوگئے۔۔۔ اب ان شخص سے کوئی سوال کرے تو جس اسلام کو تم کربلا میں زندہ کرتے ہو کیا وہ اسلام مر گیا تھا؟؟؟۔۔۔ کیا آپ محرم کی پہلی تاریخ سے دس تاریخ تک رمضان ٹراشمشن اور محرم ٹراسمشن میں فرق دیکھئے گا اور خود سے یہ سوال پوچھئے گا کہ آخر ایسا کیوں؟؟؟۔۔۔ لہذا اگر اس فرقے کی کمر توڑنی ہے تو حنفیت کے عقائد پر پڑی دھول کو جھاڑنا ہوگا تاکہ صحیح عقائد سامنے آئیں اور لوگوں کو پتہ چلے کہ اصل حنفیت کیا ہے؟؟؟۔۔۔ امام ابوحنیفہ کا عقیدہ یا کوفی عقیدہ۔۔۔۔
 
Top