کافی دنوں کے بعد آج کمپیوٹر پہ بیٹھا اور۔محدث فورم۔ کھولاتو ایک روح فرسا خبر پر نظر پڑی کہ ایک عالم ربانی اپنے لاکھوں عقیدتمندوں کو سوگوار چھوڑ کراپنے رب حقیقی سے جا ملے۔یہ خبر پڑھکر دل کو کافی صدمہ پہونچا مگر قضاے الہی کے سامنے کویی کیا کرسکتا ہے۔بس دل سے یہی دعا ہے کہ اللہ مولاناکی مغفرت فرماے اور انکی قبر کو نور سے بھر دے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرماے ۔۔۔ مولانا کا تذکرہ انکے تلامذہ اور عقیدتمندوں سے ضرور سناتھالیکن دیدار نصیب نہ ہوسکا