• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الصادقین فورم : تعمیر و ٹرائل کے مرحلے کی تکمیل کے بعد باقاعدہ اجراءکردیا گیا ہے!!

شمولیت
فروری 22، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
0
السلام علیکم
ذیل میں کچھ ایسی پوسٹس پیش کی جا رہی ہیں جو الصادقین فورم پر ماہنامہ الاحیا پر لگاے گئے بے بنیاد الزامات کے جواب کے طور پر پیش کی گئں تو الصادقین فورم کی 'دیانت دارانہ صداقت نے ان جوابات کو بلاک کر دیا ۔جو احباب الزامات ملاحظہ کرنا چاہیں وہ الصادقین فورم پر اس عنوان کا وزٹ کریں:فتنہ تکفیر کے داعیوں کے رسائل اور ویب سائٹس۔۔۔۔۔۔
 

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
السلام علیکم
ذیل میں کچھ ایسی پوسٹس پیش کی جا رہی ہیں جو الصادقین فورم پر ماہنامہ الاحیا پر لگاے گئے بے بنیاد الزامات کے جواب کے طور پر پیش کی گئں تو الصادقین فورم کی 'دیانت دارانہ صداقت نے ان جوابات کو بلاک کر دیا ۔جو احباب ملاحظہ کرنا چاہیں وہ الصادقین فورم پر اس عنوان کا وزٹ کریں:فتنہ تکفیر کے داعیوں کے رسائل اور ویب سائٹس۔۔۔۔۔۔
صادقین فورم کے قوانین میں سے دوسرا یہ ہے

2- متفرق مسالک، مذاہب، تحریکوں اور شخصیات کی ذات کو ہدف تنقید نہ بنایا جائے اور نہ ہی کسی طبقے کی معزز شخصیات کو برا بھلا کہا جائے بلکہ ان کے عقائد ونظریات کا دلائل کی روشنی میں جائزہ لیا جائے۔خلاف شق پوسٹ کو ڈلیٹ کرنے کا انتظامیہ مکمل اختیار اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے۔

www.sadiqeen.com :: موضوع دیکھیے - الصادقین فورم کی پالیسی کا اجراء : لازمی پڑھیئے
 

ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
صادقین فورم کا آخری قانون یہ ہے
فورم کی علمی کمیٹی کا تمام مضامین سے کلی اتفاق ضروری ہے
مندرجہ بالا قوانین کے باوجود الصادقین انتظامیہ کسی بھی پوسٹ یا جواب کو بلا وضاحت ترمیم و حذف کرنے کا اختیار اپنے پاس محفوظ رکھتی ہے۔
www.sadiqeen.com :: موضوع دیکھیے - الصادقین فورم کی پالیسی کا اجراء : لازمی پڑھیئے
 
Top