makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,323
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 282
شیخ البانی رحمہ اللہ کی اولاد میں ذہانت اور علم و فضل کے لحاظ سے ان کی صاحبزادی العلامہ الشیخہ ام عبد اللہ انیسہ
بہت بلند مرتبے پر فائز ھیں۔انھیں فقہ اور حدیث میں عالم اسلام کے اندر افضل ترین خاتون قرار دیا جاتا ھے۔علمی تحقیق
میں وہ اپنے پدر بزرگوار اور استاد کی مثنی ھیں۔شیخ نے جو کتابیں اپنی آخری عمر تصنیف کیں،جب ان کے ہاتھ میں ضعف
آ چکا تھا۔ان کے تعارفی نوٹ اور فہرس لکھنے میں شیخہ انیسہ نے اپنے والد کی مدد کی۔جیسے سلسلۃ الاحادیث الضیعفہ
جلد ٦ تا ١٤ اور انکی وہ کتابیں جو انکی وفات کے بعد پہلی بار شائع ھوئیں،جیسے مختصر صحیح بخاری-
شیخہ انیسہ کے علم اور صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے انھیں صحٰیح بخاری پر نظر ثانی کا کام سونپا گیا۔
جسے انھوں نے شاندار طریقے سے انجام دیا۔
ام عبد اللہ سے کئی مردوں اور خواتین نے فقہ اور حدیث کا علم حاصل کیا۔
اسکے علاوہ اسلامی فقہ کے اہم معاملات میں سوالوں کے جواب بھی دیتی ھیں،
(محمد ناصر الدین البانی احمہ اللہ ۔تالیف حافط عبد الخالق،شائع کر دہ دار السلام)