• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الفاظ وعبارات التعدیل۔۔۔۔۔۔۔ عبارات تدل علی معنی مغایر لما وضعت لہ۔۔۔۔

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
نہیں الگ تھریڈ بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ، بس جاتے جاتے اس طرف توجہ دلائی ، کہ جو لوگ جرائم ابی حنیفہ کے بارے میں ہرزہ سرائی کرتے ہیں ان کو بتا دیا جائے کہ ایسے متشدد امام بھی فروع میں امام ابوحنیفۃ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں ۔
یہ بتائیں کیا وہ ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے؟ یا صرف موافق نصوص بات کی تحسین کرتے تھے؟
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
یہ بتائیں کیا وہ ابو حنیفہ کی تقلید کرتے تھے؟ یا صرف موافق نصوص بات کی تحسین کرتے تھے؟
رضا صاحب : وہ جو بھی آپ کو اوپر کی عبارت سے سمجھ میں آجائے ،جو کہ کچھ یوں ہے : کان فی الفروع علی مذہب ابی حنیفہ،
آپ چاہے اسے تحسین کہے یا تقلید
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
رضا صاحب : وہ جو بھی آپ کو اوپر کی عبارت سے سمجھ میں آجائے ،جو کہ کچھ یوں ہے : کان فی الفروع علی مذہب ابی حنیفہ،
آپ چاہے اسے تحسین کہے یا تقلید
بھائی امام ذہبی نے تو خود اسے فيما بلغنا کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ اس لئے آپ پر ضروری ہے کہ اصل حوالہ پیش کریں!
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
یار :تذکرۃ الحفاظ میں یہ بات بغیر فیما بلغنا کے مذکور ہے اور ہاں :وہاں ابن معین رحمہ اللہ کے بارے میں فروع میں حنفی ہونے کی بات ہوئی ہے مطالبہ پر آپ کے لئے حوالہ کی جتن بھی اٹھایا جاسکتا ہے ۔ ابتسامہ
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
یار :تذکرۃ الحفاظ میں یہ بات بغیر فیما بلغنا کے مذکور ہے اور ہاں :وہاں ابن معین رحمہ اللہ کے بارے میں فروع میں حنفی ہونے کی بات ہوئی ہے مطالبہ پر آپ کے لئے حوالہ کی جتن بھی اٹھایا جاسکتا ہے ۔ ابتسامہ
جی ضرور ہو گی لیکن آپ دکھا بھی دیں۔ جزاک اللہ خیرا
اگر ہو بھی تو کیا امام ذہبی کے کہنے سے وہ حنفی بن جائیں گے؟ جبکہ حنفی مذہب کا اس وقت کوئی وجود تک نا تھا۔ اسی لئے کہتا ہوں اصل حوالہ ان کے اپنے یا ان کے تلامذہ کے اقوال سے دیں تو مانیں!
 
Top