• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الفوائد

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بہن کیا یہ امام ابن القیم کی بدیع الفوائد ہی ہے جو انہیں چاہئے؟
اسلام علیکم ! محترم شاکر صاحب و کلیم حیدر صاحب ،امام ابن قیم کی کتاب "" الفوائد "" یا "" بدائع الفوائد "" کا اردو ترجمہ دستیاب ہو تو اسے "" کتاب و سنت ڈاٹ کام "" میں شامل کیا جائے ۔نیچے عربی زبان میں امام صاحب کی دونوں کتب کا لنک موجود ہے ۔"" الفوائد ""http://www.scribd.com/doc/77306465/fawaed-%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF
اور بدائع الفوائد Bada-Fawiud بدائع الفوائد
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
بہن کیا یہ امام ابن القیم کی بدیع الفوائد ہی ہے جو انہیں چاہئے؟
جی، کتاب کا نام الفوائد ہے۔ شکریہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
محترم کچھ اندازہ ہے کہ کب تک اپلوڈ ہوسکے گی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا لائبریرین سے معلوم کرنے پر کتاب کا اردو ایڈیشن موجود نہیں ہے۔جوں ہی کسی طرح کتاب کا حصول ہوتا ہے تو جلد اپلوڈ کردیا جائے گا۔
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا لائبریرین سے معلوم کرنے پر کتاب کا اردو ایڈیشن موجود نہیں ہے۔جوں ہی کسی طرح کتاب کا حصول ہوتا ہے تو جلد اپلوڈ کردیا جائے گا۔
اردو ایڈیشن آیا ہی نہیں یا لائبریری میں موجود نہیں؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اردو ایڈیشن آیا ہی نہیں یا لائبریری میں موجود نہیں؟
عزیز بہنا لاہور سے تین،چار مکتبوں سے معلوم کرنے پر کہیں سے اس بات کی تصدیق نہ ہوسکی کہ اردو بازار لاہور سے اس کا ترجمہ مل سکے گا کہ نہیں۔؟ باقی ایک بھائی کو مزید اس بارے معلوم کرنے کو کہا ہوا ہے۔اس کا جواب سوموار کو ملے گا۔کیونکہ آج اور کل بازار بند ہیں۔
تکلیف کےلیے معذرت سوموار تک فائنل جواب مل جائے گا۔کہ آیا اس کتاب کا ترجمہ موجود بھی ہے کہ نہیں ۔؟ اگر ترجمہ موجود ہوا تو ہر صورت چاہے کہیں سےبھی ہمیں منگوانا پڑے منگوا کر اپلوڈ کردیں گے۔ان شاءاللہ
 
Top