• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القرآن الکریم (١٣ سطری) ایم عاشقین اینڈ کمپنی - تجویدی

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی! میں نے آپ کو تجویز دی تھی
بھائی آپ کی بات صحیح تھی لیکن میری بھی مجبوری ہے ، جو جلدیں اپلوڈ ہو چکی ہیں ان کو اب میں دوبارہ اپلوڈ نہیں کرنا چاہتا، کچھ جلدیں تو سائز میں بہت زیادہ ہے، ٤٠٠ ایم بی والی جلدیں بھی موجود ہیں. ابھی آپ لوگوں کے سامنے قریب ٨٠ جلدیں پیش کر چکا ہوں، اور ابھی جو جلدیں اپلوڈ ہو چکی ہے ان کی تعداد ٣٥ ہے، اور ان میں سے کچھ میں یہ دعا موجود ہے، اب ان جلدوں کو دوبارہ اپلوڈ کرنا مجھے پریشانی میں ڈال دیگا. کیونکہ میرا انٹرنیٹ کنکشن بہت دھیما ہے. امید ہے آپ مجبوری کو سمجھے ہوں گے.
 
بھائی آپ دو کام کریں
  1. جو نئے نسخے آپ اسکین کر کے اپلوڈ کریں تو اس بات کا خیال رکھیں۔
  2. اور جو نسخے آپ اپلوڈ کر چکے ہیں اپنے بلاگ پر یا فورم پر وہاں ایک وضاحتی نوٹ لکھ دیں کہ ان نسخوں کے آخر میں جو دعا ختم القرآن ہے وہ کسی حدیث سے ثابت نہیں۔ اللہ تعالیٰ دلوں کی نیت دیکھتا ہے، انسان اپنی طرف سے پوری کوشش کرے باقی اللہ معاف کرنے والا ہے۔
لَا يُكَلِّفُ اللَّـهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَ‌بَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَ‌بَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرً‌ا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَ‌بَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ‌ لَنَا وَارْ‌حَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْ‌نَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِ‌ينَ ﴿٢٨٦۔۔۔سورۃ البقرۃ
 
Top