• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
رضا بھائی، فرمائش اپروو ہو گئی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی کتاب و سنت ڈاٹ کام لائبریری میں یہ کتاب اپ لوڈ ہو جائے گی۔ کس تاریخ کو اپ لوڈ ہو سکے گی یہ ہمارے کلیم حیدر بھائی آپ کو بتا پائیں گے۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بہت شکریہ بھائ جان! میری خواہش پر غور کرنے کا، دراصل مجھے یہ کتاب پہلے ہی مل چکی ہے، جس کے لیے میں "ام القرا پبلیکیشنز" کا شکر گزار ہوں، کیونکہ انہوں نے ہی مجھے یہ کتاب بھیجی تھی جب میں نے انہیں اپنا جز رفع یدین کا انگریزی ترجمہ بھیجا۔ اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مجھے اپنی پبلیکیشنز کا ممبر بھی بنا لیا۔ میری ایک گزارش پر ھی انہوں نے مجھے اس کتاب کی پانچوں جلدیں شائع ہونے سے پہلے ہی ای-میل کے زریعے بھیج دیں۔ الحمدللہ!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بہت شکریہ بھائ جان! میری خواہش پر غور کرنے کا، دراصل مجھے یہ کتاب پہلے ہی مل چکی ہے، جس کے لیے میں "ام القرا پبلیکیشنز" کا شکر گزار ہوں، کیونکہ انہوں نے ہی مجھے یہ کتاب بھیجی تھی جب میں نے انہیں اپنا جز رفع یدین کا انگریزی ترجمہ بھیجا۔ اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے مجھے اپنی پبلیکیشنز کا ممبر بھی بنا لیا۔ میری ایک گزارش پر ھی انہوں نے مجھے اس کتاب کی پانچوں جلدیں شائع ہونے سے پہلے ہی ای-میل کے زریعے بھیج دیں۔ الحمدللہ!
جی بھائی جان ویسے تو یہ کتاب تو ان کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ام القرا کے شاہد بھائی کو کئی دفعہ میں نے یاد دہانی بھی کروائی کہ وہ ان کتب کی جو پی ڈی ایف اپ لوڈ کرتے ہیں ان میں ایک فانٹ کی کمی کی وجہ سے صلی اللہ علیہ وسلم، رضی اللہ عنہ وغیرہ کی جگہ علامات سی بن جاتی ہیں جس سے کتاب کے مطالعہ میں دقت ہوتی ہے۔ اب چونکہ آپ بھی رکن بن چکے ہیں ماشاء اللہ تو ازراہ کرم یہ درخواست ان تک پہنچا دیں کہ ایک مرتبہ اپ لوڈ کردہ تمام کتب کی پی ڈی ایف کو نئے سرے سے اس مسئلے کو حل کر کے ان پیج سے پی ڈی ایف کنورٹ کر کے اپ لوڈ کر دیا جائے۔ اگر اس سلسلے میں ہماری کسی مدد کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں۔
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
إخواني الكرام ! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
يسركم بأن كتاب اللمحات جاهز للطباعة بحمد الله تعالى ، في خمس مجلدات مع أوراق يسيرة من المجلد السادس ، وهو آخر ما كتبه الشيخ رئيس الندوي رحمه الله ،و نرجو بتوفيق الله تعالى أن يكون الكتاب متوفرا في المكتبات في مدة شهرين
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاكم الله خيرا اخي في الله!
من أنتم؟ ومن أين أنتم؟
أفيدونا هل هذا الكتاب - الجاهز للطباعة - في اللغة الأردية أم العربية؟
وأي مكتبة تطبع هذا الكتاب؟؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جی بھائی جان ویسے تو یہ کتاب تو ان کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ام القرا کے شاہد بھائی کو کئی دفعہ میں نے یاد دہانی بھی کروائی کہ وہ ان کتب کی جو پی ڈی ایف اپ لوڈ کرتے ہیں ان میں ایک فانٹ کی کمی کی وجہ سے صلی اللہ علیہ وسلم، رضی اللہ عنہ وغیرہ کی جگہ علامات سی بن جاتی ہیں جس سے کتاب کے مطالعہ میں دقت ہوتی ہے۔ اب چونکہ آپ بھی رکن بن چکے ہیں ماشاء اللہ تو ازراہ کرم یہ درخواست ان تک پہنچا دیں کہ ایک مرتبہ اپ لوڈ کردہ تمام کتب کی پی ڈی ایف کو نئے سرے سے اس مسئلے کو حل کر کے ان پیج سے پی ڈی ایف کنورٹ کر کے اپ لوڈ کر دیا جائے۔ اگر اس سلسلے میں ہماری کسی مدد کی ضرورت ہو تو ہم حاضر ہیں۔

میرے خیال میں آپ کو غلطی لگی ہے، یہ کتاب ان کی ویب سایٹ پر نہیں ہے، شاید ہو سکتا ہے کہ آپ کسی اور سایٹ کی بات کر رہے ھوں۔ ان کی ویب سایٹ یہ ہے۔
أوردو

اور جو غلطیاں آپ نے بتایں ہیں میں انہیں ضرور بتاوں گا، لیکن اگر پہلے آپ کوئ اس کی مثال دے دیں، جہاں پر انہوں نے غلطی کی ھے، تو سمجھانے میں آسانی ہو گی۔
جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اور جو غلطیاں آپ نے بتایں ہیں میں انہیں ضرور بتاوں گا، لیکن اگر پہلے آپ کوئ اس کی مثال دے دیں، جہاں پر انہوں نے غلطی کی ھے، تو سمجھانے میں آسانی ہو گی۔
مثال کے طور پر آپ سائٹ سے دوام حدیث کتاب کی پہلی جلد ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر دیکھیں پہلے ہی صفحے پر آپ کو ’رسول ہاشمی‘ کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے کچھ انگریزی ایم سے ملتی جلتی علامت نظر آئے گی۔ اسی طرح ’امت محمدیہ‘ کے الفاظ کے بعد ڈبہ نظر آئے گا۔ وغیرہ
یہ بات ان کو فون پر بتا چکا ہوں اور انہیں معلوم بھی ہے۔ وہ کہہ رہے تھے کہ نئی سائٹ بنانے لگے ہیں تو وہاں درست کر دیں گے۔ جبکہ اس بات کو بھی کافی عرصہ گزر گیا اور سائٹ بھی نئی نہیں بنی۔ یہ کتب کی درستگی تو ایک آدھ گھنٹہ کا کام ہے اور اہم ہے اگر یہ ہو جائے تو استفادہ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاكم الله خيرا اخي في الله!
من أنتم؟ ومن أين أنتم؟
أفيدونا هل هذا الكتاب - الجاهز للطباعة - في اللغة الأردية أم العربية؟
وأي مكتبة تطبع هذا الكتاب؟؟
سوف يطبع كتاب اللمحات باللغة الأردية في خمس مجلدات مع قطعة من المجلد السادس
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم

براہ کرم، مولانا محمد رئیس ندوی کی کتاب اللمحات پوسٹ کیجیے۔
جزاک اللہ خیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مارکیٹ سے اس کتاب کے بارے میں معلوم کیا۔تو پتہ چلا کہ یہ کتاب پہلے انڈیا سے 4 جلدوں میں شائع ہوئی تھیں۔جوکہ اب اردوبازارلاہور میں دستیاب نہیں۔ہاں ایک ادارہ ام القری پبلی کیشنز کے نام سے گوجرانوالہ میں ہے وہ اس کتاب کو پانچ جلدوں میں چھپوارہا ہے۔پتہ کرنے پر بتایا گیا کہ تقریبا ڈیڑھ ماہ تک کتاب کا مارکیٹ میں آنا ناممکن ہے۔ جس کی وجہ سے ہماری گزراش ہے کہ ڈیڑھ،دوماہ انتظار کرلیا جائے جوں ہی مارکیٹ میں کتاب آئے گی انشاءاللہ پہلے پہل کتب لائبریری میں پوسٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔باقی اس وقت لائبریری میں اللمحات جلددوم موجود ہے۔اگر بھائی کہتے ہیں تو صرف دوسری جلد اپلوڈ کردیتے ہیں مکمل کتاب موجودنہیں۔
نوٹ
اگر کسی بھائی کو معلوم ہو کہ یہ کتاب فلاں مکتبہ سے مل سکتی ہے تو وہ ہمیں بتادیں ہم انشاءاللہ خرید کر اپلوڈ کردیں گے۔
 
Top