• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللمحات از مولانا محمد رئیس ندوی

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
گر کسی بھائی کو معلوم ہو کہ یہ کتاب فلاں مکتبہ سے مل سکتی ہے تو وہ ہمیں بتادیں ہم انشاءاللہ خرید کر اپلوڈ کردیں گے۔
نوٹ
یہ کتاب چند دنوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔ان شاءاللہ کتاب وسنت ٹیم اس نیو ایڈیشن کو بہت جلد اپلوڈ کرنے کی کوشش کرے گی۔
نوٹ
ابومریم بھائی نے اس موجود کتاب کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ہے اور یہ بھی بتایاہے کہ یہ کتاب ان شاءاللہ چند دنوں میں مارکیٹ میں آنےوالی ہے۔اس لیے آپ کے دیئے گئے لنکس ریموو کردیئے گئے ہیں۔اس پالیسی کی وجہ سے کہ ایک ناقص کتاب کی تشہیر محدث فورم سے نہ ہو۔
اس کتاب کی پانچویں جلد کی ابھی Editing باقی ہے، کیونکہ، اس میں کچھ عبارتیں ہیں، جیسے کہ امام ابو حنیفہ کی وفات مرجیہ پر ھوئ تھی۔ اس کو شیخ ارشاد الحق اثری نے مٹانے کو کہا ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
یہ کتاب میں نے صرف مطالعہ کے لیے شیر کی ہے، آپ سے گذارش ہے کہ ابھی اسے اپنی سایٹ پر نہ لگانا، کیونکہ، میں نے اس کی ام القراء سے ابھی اجازت نہیں لی۔
جزاک اللہ خیراً
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ رضا بھائی، یہ بہت عمدہ شیئرنگ کر دی آپ نے ماشاءاللہ۔ میرے خیال میں اگر پانچویں جلد ابھی مکمل نہیں ہے اور پبلش بھی نہیں ہوئی تو یوں فورم پر دینا مناسب محسوس نہیں ہوتا۔ کیونکہ اس سے غلط فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
لہٰذا میں پانچویں جلد کا لنک حذف کر رہا ہوں۔

ازراہ کرم ممکن ہو تو ام القریٰ کی جو دیگر مطبوعات ہیں ان کی بھی درست پی ڈی ایف کے حصول کی کوشش کریں۔ یہ ایک بہت قیمتی خزانہ ہے جو صرف ایک چھوٹی سی فونٹ کی خرابی کی وجہ سے ضائع ہو رہا ہے۔
 

ehsan

رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
48
محمد رئیس ندوی کی کتاب - اللمحات الی ما فی انوار الباری من الظلمات

مھربانی کرکے مولانا محمد رئیس ندوی کی کتاب "اللمحات الی ما فی انوار الباری من الظلمات" اپلوڈ کریں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
احسان بھائی،
اوپر پوسٹ نمبر ١١ میں رضا بھائی نے اللمحات کی چار جلدوں کے لنکس دئے ہیں۔ پانچویں جلد ابھی نظر ثانی کے مراحل میں ہے۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
احسان بھائی،
اوپر پوسٹ نمبر ١١ میں رضا بھائی نے اللمحات کی چار جلدوں کے لنکس دئے ہیں۔ پانچویں جلد ابھی نظر ثانی کے مراحل میں ہے۔
مذکورہ بالا پوسٹ نمبر ١١ میں دیئے ہوئے لنکس سے کتاب ڈیلیٹ کردی گئی ہے۔!!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
مذکورہ بالا پوسٹ نمبر ١١ میں دیئے ہوئے لنکس سے کتاب ڈیلیٹ کردی گئی ہے۔!!!
آزاد بھائی جان ان شاءاللہ عنقریب یہ کتاب مارکیٹ میں آنےوالی ہے۔جو کہ تصحیح شدہ ایڈیشن ہے۔کتاب وسنت ٹیم کوشش کے ساتھ فی الفور اپلوڈ کرنے کی کوشش کرے گی
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اصولی طورپر بحث کا طریقہ یہ ہے کہ بشیر صاحب میری پیش کردہ کتاب کا مطالعہ کرتے اوراس کے بعد جوکچھ نکات ان کو لائق توجہ نظرآتے ان کو بیان کرتے ۔اوراپنی دلیل دیتے۔ جیساکہ میں نے اس کتاب کا مطالعہ کیاہے اورکچھ باتیں نوٹ کی ہے وقت ملنے کے ساتھ ان کو پیش کردوں گا اورکوشش کروں گاکہ پوری کتاب پر بھی ایک تجزیہ لکھاجائے تاکہ دوسروں کوبھی پتہ چلے کہ اس کتاب کے مصنف نے کتنی بوالعجبیاں کی ہیں اورکیسے کیسے مضحکہ خیز دعوے اوراس سے بھی زیادہ مضحکہ خیز دلائل پیش کئے ہیں۔ویسے کتاب کو سرسری طورپر دیکھنے سے اتنااندازہ ہوجاتاہے کہ یہ علامہ معلمی کی کتاب التنکیل کو اردو کے قالب میں چولابدل کر پیش کرنے کی کوشش ہے ۔ تمام ترمواد تقریباً80فیصدی وہیں سے اخذ کیاگیاہے۔ والسلام
 
Top