• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

(اللهم إني أسألك علما نافعا۔۔) والی روایت کی استنادی حالت

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
لیکن انوار الصحیفہ میں اس روایت کو ضعیف نھیں قرار دیا حافظ زبیر رح نے اور مشکات 2498 میں اسے صییح قرار دیا
سنن ابن ماجہ سب سے آخر میں شائع ہوئی ہے۔ لہٰذا وہی معتبر ہوگی۔
 

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
حافظ ندیم صاحب سے اس متعلق رابطہ کیا تو انھوں نے کھھا کہ اب ھماری تحقیق میں یہ ضعیف ھے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
حافظ ندیم صاحب سے اس متعلق رابطہ کیا تو انھوں نے کھھا کہ اب ھماری تحقیق میں یہ ضعیف ھے
بھائی ، حافظ ندیم صاحب کون ہیں ؟
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
ماشاء اللہ بہت اچھی تحقیق ہے جو کفایت بھائی نے پیش کی ہے۔ میں ایک اذکار کارڈ تیار کر رہا ہوں ۔ اور اس سلسلے میں مذکورہ دعا کے بارے میں کافی کتب چھان ماری۔ اور کارڈ میں دعا کو شامل کیا تھا۔ اکثر اہل علم نے اس کی تصحیح کی ہے۔ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تخریج سے حصن المسلم دیکھی تو اس میں بھی اس کی تصحیح ہوئی تھی۔ لیکن اب اشکال دُور ہو گیا ہے۔ شیخ عبدالرزاق البدر نے فقہ الادعیہ والاذکار میں بھی اس کو صحیح کہا ہے۔ بہرحال میری کفایت بھائی سے گزارش ہے کہ اگر اس تحقیق کو عربی زبان میں پیش کردیں ۔تاکہ عرب منتدیات پر بھی یہ تحقیق پیش کی جا سکے۔تو کافی بھائیوں کو فائدہ ہوگا۔جزاک اللہ خیرا
ایک دوسری روایت ہے اللہم انی اصبحت اشھدك و اشھد حملۃ عرشک۔۔۔۔۔ والی دعا کی تحقیق چایئے تھی کیونکہ حافظ عمران ایوب لاہوری صاحب کی کتاب " دعاؤں کی کتاب " میں اس دعا کو ضعیف کہا ہے جبکہ باقی سب نے تصحیح کی ہے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ایک دوسری روایت ہے اللہم انی اصبحت اشھدك و اشھد حملۃ عرشک۔۔۔۔۔ والی دعا کی تحقیق چایئے تھی کیونکہ حافظ عمران ایوب لاہوری صاحب کی کتاب " دعاؤں کی کتاب " میں اس دعا کو ضعیف کہا ہے جبکہ باقی سب نے تصحیح کی ہے۔
نحقيق مفيد وماتع لحديث "اللهم إني أُشهدك وأشهد حملة عرشك
 
Top