• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الله حافظ دوستوں

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
انا للہ و انا الیہ راجعون
عامر صاحب اللہ تعالی آپ کے حق میں وہی فیصلہ صادر فرمائے جو آپ کی دنیا ور آخرت دونوں کے لئے بہترین ہو۔ اللہ تعالی آپ کی تمام پریشانیاں دور فرما دے۔ صبر جمیل کی توفیق اور اس کے بدلے اجر عظیم عطا فرمائے۔ اللہ تعالی تمام پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرما دے آمین
گو کہ میرا آپ سے بہت کم واسطہ رہا ہو گا لیکن پھر بھی اگر ہم سے بھی اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف فرما دیجیے گا۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کو پھولوں بھری ایسی بہار بنا دے جسے کبھی خزاں کا خوف نہ ہو۔ آمین یارب العالمین
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
عامر بھائی میں نے آج ہی آپ کا یہ دھاگہ دیکھا اور سچ کہتا ہوں ، پہلی پوسٹ پڑھ کر بہت دکھ وافسوس ہوا ۔
پھر اگلے مراسلات پڑھ کر تسلی ہوئی کہ آپ صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں۔

انٹرنیٹ پر آپ کی جوخدمات ہیں وہ یقینا قابل قدر ہیں اور یہ حقیر دنیا آپ کو اس کا بدلہ نہیں دے سکتی بس اللہ ہی آپ کو اس کا صلہ دے سکتا ہے۔

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئے اللہ بندوں کے اعمال ضائع نہیں کرتا یہاں نہیں تو آخرت میں اس کا فائدہ ضرور ملے گا جو دنیاوی فائدہ سے بدرجہا بہترہوگا۔

آپ کی محنتوں سے استفادہ کرنے والوں میں ناچیز بھی شامل ہے آپ کے بلاگ کی زیارت ہوتی رہتی ہے اور دل سے خاموش دعائیں نکلتی ہیں۔

اس فورم پر آپ جیسے سنجیدہ اخوان کی موجودگی ہماری خوش قسمتی ہے ، ہمیں امید ہے کہ آپ کا ساتھ نہیں چھوٹے گا ۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں نے یہ ابھی پڑھا تو سوچا کچھ لکھوں لیکن بعد میں جب ایک ایک کرکے پڑھنا شروع کیا تو آپ نے واپسی کی نوید سنائی عامر بھائی میں ایک بات کہوں گا اتفاق یا اختلاف آپ کا بلکہ تمام دوستوں کا حق ہے وہ یہ ہے موحد دنیا چھوڑتا ہے دین یا دین کی خدمت نہیں اگر آپ یہ فورم چھوڑ بھی دیتے تب بھی آپ کے اندر کا موحد دنیاوی امور میں آپ کو ان ہی مصائب اور مشکلات سے دوچار رکھتا جس سے آپ ہوئے اور فورم چھوڑنے کا سوچنے لگے المھم آزمائش میں انسان کو رب اس لئے مبتلا کرتا ہے کہ وہ غآفل نہ رہے اور اللہ کا یہ خاص کرم ہے اُن لوگوں پر جن کو اللہ آزماتا ہے یہاں پر صبر اور نماز ہی استقامت بخشتی ہے باقی آپ کی واپسی کا شکریہ مجھے خوشی ہے آپ واپس فورم کے دنیا میں واپس آگئے۔۔۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی رحمت سے نوازیں آمین یارب العالمین۔
 
shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
میں نے یہ ابھی پڑھا تو سوچا کچھ لکھوں،
میں یہ دھاگہ شروع کرنے والی شخصیت کے بارے میں نہیں جانتی مگر جتنا کہ #1 سے لیکر #44 تک لکھا گیا ہے -
اللہ تعالی آپ لئے آسانیاں کردے کہ بے شک وہی ایک واحد ذات ہے جو رؤف ً باالعباد ہے۔
اللہ آپ پر رحمت و شفقت نازل کرے کہ اس سے بڑھ کے کوئی شفیق نہیں ۔
یا رب ! اے دلوں کے حال جاننے والے ہم تو سب کے سب کمزور ہیں قوی تو ایک تیری ذات ہے
کون ہے یارب جو تجھ سے بہتر ان بندوں کے حالات جانتا ہو؟
اور کون ہے یارب جو تجھ سے بہتر ان کی مشکلات کا حل کرے؟
کوئی نہیں اور بے شک کوئی نہیں ۔
اے مشکل کشا ! ہماری مشکلات کو آسان کردے - یا واحد القھار ! یا حلیم یا علیم آمین یا رب العرش العظیم

کیسی بات ہے کہ اکثر کسی کی پریشانی یا دکھ کی خبر سن کے آنکھ بھر آتی ہے۔ لیکن یہاں ۔۔۔
محترم کلیم حیدر صاحب کی تسلی اور سمجھانے کے انداز نے دل کو ہلا کے رکھ دیا ۔
اللہ تعالی پوری دنیا میں مسلمانوں کو ایسی ہی باہمی محبت عطا کرےکہ اگر کوئی ذرا سا پھسل جائے تو اسے تھامنے والے محترم کلیم حیدر جیسے ہاتھ موجود ہوں ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی کے ساتھ ممبران محدث فورم کی والہانہ محبت دیکھ کر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان یاد آیا جو صحیح بخاری کتاب بدء الخلق میں موجود ہے
سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ وارضاہ راوی ہیں فرمایا رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے :
'' جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام کو ندا دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں سے محبت کرتا ہے لہذا تو بھی اس سے محبت رکھ تو جبرائیل علیہ السلام اس سے محبت کرنے لگتے ہیں پھر حضرت جبرائیل علیہ السلام تمام اہل آسمان کو ندا دیتے ہی کہ اللہ تعالیٰ فلاں کو دوست رکھتا ہے تم بھی اسے دوست رکھو تو آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں پھر دنیا میں (بھی) اس کی مقبولیت پیدا کردی جاتی ہے۔''
عامر بھائی آپ نے صحیح بخاری( مولانا داؤد راز رحمہ اللہ کے ترجمہ و تشریح والی ) پر جو کام شروع کیا ہے اسے ضرور پا یہ تکمیل تک پہنچایئے اللہ آپ کو توفیق عطا فرمائے اور آپ کی مشکلات آسان فرمائے آمین
جی ان شاء اللہ ضرور ، مجھے یہی ٹینشن کھا جا رہا ہے کہ میں اس کام کو کب پورا کروں گا،؟ ان شاء اللہ وقت ملنے پر پھر سے کام شروع ہوگا صحیح بخاری پر.
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
عامر بھائی میں نے آج ہی آپ کا یہ دھاگہ دیکھا اور سچ کہتا ہوں ، پہلی پوسٹ پڑھ کر بہت دکھ وافسوس ہوا ۔
پھر اگلے مراسلات پڑھ کر تسلی ہوئی کہ آپ صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں۔

انٹرنیٹ پر آپ کی جوخدمات ہیں وہ یقینا قابل قدر ہیں اور یہ حقیر دنیا آپ کو اس کا بدلہ نہیں دے سکتی بس اللہ ہی آپ کو اس کا صلہ دے سکتا ہے۔

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئے اللہ بندوں کے اعمال ضائع نہیں کرتا یہاں نہیں تو آخرت میں اس کا فائدہ ضرور ملے گا جو دنیاوی فائدہ سے بدرجہا بہترہوگا۔

آپ کی محنتوں سے استفادہ کرنے والوں میں ناچیز بھی شامل ہے آپ کے بلاگ کی زیارت ہوتی رہتی ہے اور دل سے خاموش دعائیں نکلتی ہیں۔

اس فورم پر آپ جیسے سنجیدہ اخوان کی موجودگی ہماری خوش قسمتی ہے ، ہمیں امید ہے کہ آپ کا ساتھ نہیں چھوٹے گا ۔
جزاک الله خیر کفایت الله صاحب،
آپ جیسی شخصیت ہمارے بیچ رہتی ہے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے. الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ان امن و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میں نے یہ ابھی پڑھا تو سوچا کچھ لکھوں لیکن بعد میں جب ایک ایک کرکے پڑھنا شروع کیا تو آپ نے واپسی کی نوید سنائی عامر بھائی میں ایک بات کہوں گا اتفاق یا اختلاف آپ کا بلکہ تمام دوستوں کا حق ہے وہ یہ ہے موحد دنیا چھوڑتا ہے دین یا دین کی خدمت نہیں اگر آپ یہ فورم چھوڑ بھی دیتے تب بھی آپ کے اندر کا موحد دنیاوی امور میں آپ کو ان ہی مصائب اور مشکلات سے دوچار رکھتا جس سے آپ ہوئے اور فورم چھوڑنے کا سوچنے لگے المھم آزمائش میں انسان کو رب اس لئے مبتلا کرتا ہے کہ وہ غآفل نہ رہے اور اللہ کا یہ خاص کرم ہے اُن لوگوں پر جن کو اللہ آزماتا ہے یہاں پر صبر اور نماز ہی استقامت بخشتی ہے باقی آپ کی واپسی کا شکریہ مجھے خوشی ہے آپ واپس فورم کے دنیا میں واپس آگئے۔۔۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی رحمت سے نوازیں آمین یارب العالمین۔
جزاک الله خیر بھائی جان
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میں نے یہ ابھی پڑھا تو سوچا کچھ لکھوں،
میں یہ دھاگہ شروع کرنے والی شخصیت کے بارے میں نہیں جانتی مگر جتنا کہ #1 سے لیکر #44 تک لکھا گیا ہے -
اللہ تعالی آپ لئے آسانیاں کردے کہ بے شک وہی ایک واحد ذات ہے جو رؤف ً باالعباد ہے۔
اللہ آپ پر رحمت و شفقت نازل کرے کہ اس سے بڑھ کے کوئی شفیق نہیں ۔
یا رب ! اے دلوں کے حال جاننے والے ہم تو سب کے سب کمزور ہیں قوی تو ایک تیری ذات ہے
کون ہے یارب جو تجھ سے بہتر ان بندوں کے حالات جانتا ہو؟
اور کون ہے یارب جو تجھ سے بہتر ان کی مشکلات کا حل کرے؟
کوئی نہیں اور بے شک کوئی نہیں ۔
اے مشکل کشا ! ہماری مشکلات کو آسان کردے - یا واحد القھار ! یا حلیم یا علیم آمین یا رب العرش العظیم

کیسی بات ہے کہ اکثر کسی کی پریشانی یا دکھ کی خبر سن کے آنکھ بھر آتی ہے۔ لیکن یہاں ۔۔۔
محترم کلیم حیدر صاحب کی تسلی اور سمجھانے کے انداز نے دل کو ہلا کے رکھ دیا ۔
اللہ تعالی پوری دنیا میں مسلمانوں کو ایسی ہی باہمی محبت عطا کرےکہ اگر کوئی ذرا سا پھسل جائے تو اسے تھامنے والے محترم کلیم حیدر جیسے ہاتھ موجود ہوں ۔
بہن الله آپ کو اس نیک دعا کے بدلے نیک بدلہ دے آمین
کلیم بھائی کی پوسٹ پڑھ کر ہی میرا دل نرم ہو گیا تھا، انہوں نے صرف "صبر" کی بات کی تو میں یہ سوچنے لگا کہ آخر میں نے اتنی بڑی چیز کو کیوں چھوڑ دیا اور میں نے واپسی کی، الله کلیم بھائی کو بہت سارے بچے عطا فرمائے آمین(ابتسامہ)
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
جی ان شاء اللہ ضرور ، مجھے یہی ٹینشن کھا جا رہا ہے کہ میں اس کام کو کب پورا کروں گا،؟ ان شاء اللہ وقت ملنے پر پھر سے کام شروع ہوگا صحیح بخاری پر.
السلام علیکم
عامر بھائی کیا میں آپ کی اس بارے میں کچھ خدمت کرسکتا ہوں
 
Top