Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
مفتی صاحب میں انڈیا سے ہی ہوں، لیکن جیسا کہ میں نے کہاالسلام علیکم
الحمد للہ الحمدللہ الحمدللہ
اے اللہ تو کتنا کریم اور مہربان ہے یہ زبان تیرا شکر بھی ادا نہیں کر سکتی بہر جیسے بھی ہیں اللہ تیرے گنہگار بندے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں کہ تونے ہمارے درمیان پھر سے ہمارے بھائی کو واپس کردیا
عامر بھائی کی واپسی کی مجھے کتنی خوشی ہے بیان سے باہر ہے اگر یہ ہندوستان میں ہوتے تو میں اپنا سارا کام دھام چھوڑ کر ان کو ڈھونڈنے نکل جاتا بہر مجھے خوشی ہے میرا بھائی میرے درمیان ہے میرے پیارے بھائی اب ایسا مت کرنا ۔میرے بھائی یہ دنیا فانی ہے اس کو اور اسکے مکین کو ایک نہ ایک دن مختلف بہانوں سے فنا ہونا ہے ۔راحت خوشی سب من جانب اللہ ہے اور اسی کا نام’’ قدر‘‘ہے اور تقدیر پر ایمان رکھنا لازم ہے ۔
میرے بھائی تمہیں نہیں معلوم ایک سنت اللہ تعالیٰ تم سے ادا کروا رہا ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے مصائب آئے اور ان کو کتنی دلیری اور ہمت سے برداشت کیا یہ بھی ایک عظیم سنت ہے اس پر صبر کرنا ترقی مراتب اور منازل کا سبب ہے اور مصائب کے بغیر ولایت کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا ۔
شیطان نے آپ کو ورغلایا اس پر استغفار کرنا چاہئے
خوش رہو میرے بھائی اللہ تمہاری مدد فرمائے میں ای میل بھیجتا ہوں
کوئی شخص تو میرے نزدیک رہتا ہوگا، لیکن مجھ سے ملاقات بہت مشکل ہے، میں کبھی انٹرنیٹ سے کسی کو انوائٹ نہیں کرتا، یہ میرے اصولوں میں سے ایک ہے.
آپ ای میل نہ بھیجے جب بھی ضرورت ہو یاد کر لیجئے بس، اگر مجھے ضرورت ہوئی تو میں کہیں سے بھی آپ کا ای میل تلاش کر لوں گا