• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ اکبر باطل الہ صفحہ ہستی سے مٹتے ہوئے

paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13
اللہ کی قسم سینے میں ٹھنڈ پڑ گئی بار بار دیکھنے کا دل کرتا ہے اللہ سے دعا کیجئے یہ مناظر ہمیں مملکت پاکستان میں بھی دیکھنے کو مل جائیں
پاکستان ميں مذہبی رواداری اور جيو اور جيو دينے والے اصول ابھی ذندہ ہيں يہ جنونيت يہاں پنپ نہيں سکتی انشا اللّہ
 
شمولیت
ستمبر 30، 2014
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
34
پوائنٹ
24
يہ جنونيت يہاں پنپ نہيں سکتی انشا اللّہ
کیا یہ کلمہ کفر نہیں جو جناب نے کہا(علماء)؟
ان قبوں مزاروں کو ڈھانا تو نبوی سنت ہے آپ ﷺ نے حضرت علی کو حکم دیا تھا ان کے گِرانے کا ۔۔۔۔!
یہ تو شرک کے اڈے ہیں کسی علاقے میں سلطہ مل جانے کے بعد اسلام انہی قبوں کو گِرانے کا حکم دیتا ہے۔
رہی بات
پاکستان ميں مذہبی رواداری اور جيو اور جيو دينے والے اصول ابھی ذندہ ہيں
جناب پاکستان بنا تو اسلام کے نام پر لیکن آج تک یہاں ایک دن کے لئے بھی اسلام کی حکومت قائم نہیں ہوئی
اب وہ وقت قریب ہے جب اس ملک کے بننے کے مقصد کو پورا کیا جائے گا
ان شااللہ
باذن اللہ جب یہاں اسلام کی حکومت قائم ہو گی تو پھر یہاں بھی اسی سنت کو زندہ کیا جائے گا ان شااللہ بفضل اللہ
اس لئے ابھی سے گبھرائیے مت
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
پاکستان ميں مذہبی رواداری اور جيو اور جيو دينے والے اصول ابھی ذندہ ہيں يہ جنونيت يہاں پنپ نہيں سکتی انشا اللّہ
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو انسان لاشعوری طور پر کبھی ایسا جملہ کہ جاتا ہے جس کا غلط مطلب بھی نکل سکتا ہے
محترم بھائی کسی کے طریقہ کار سے اختلاف ہونا علیحدہ بات ہے مگر میرے خیال میں آپ کو ایسے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہییں
یہ ایسے ہی ہو جائے گا کہ جیسے کچھ لاعلم حنفی حضرات (امام بخاری نے انکو لاعلم کہا ہے) صحیح مسلم میں شریرگھوڑوں کی دموں والی حدیث کو رفع یدین کا ناسخ مانتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ اگر اس طرح اس حدیث کو ناسخ مانیں تو پھر کیا اس نسخ سے پہلے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنھم بھی نعوذ باللہ شریر گھوڑوں کے دموں کی طرح رفع یدین کرتے تھے
اوپر بھی ایسے ہی محسوس ہو گا جیسے ہمارے محترم بھائی نذیر المدنی نے علی رضی اللہ عنہ کا حوالہ دیا ہے یا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ وغیرہ کو بھیجے جانے کا ذکر آتا ہے واللہ اعلم
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
کیسی خباثت ہے اللہ کے ساتھ کفر کرنے پر تو اس کو تکلیف نہیں ہوئی ہاں معبودان باطلہ کو گرتے دیکھ کے مذھبی رواداری یاد آ گئی
عاملک اللہ بما تستحق
اشھد اللہ انی ابغضک للہ اللھم لا تجمعنی معہ فی مکان واحد و لا تحت سقف واحد
 
paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13
کیا یہ کلمہ کفر نہیں جو جناب نے کہا(علماء)؟
ان قبوں مزاروں کو ڈھانا تو نبوی سنت ہے آپ ﷺ نے حضرت علی کو حکم دیا تھا ان کے گِرانے کا ۔۔۔۔!
یہ تو شرک کے اڈے ہیں کسی علاقے میں سلطہ مل جانے کے بعد اسلام انہی قبوں کو گِرانے کا حکم دیتا ہے۔
رہی بات

جناب پاکستان بنا تو اسلام کے نام پر لیکن آج تک یہاں ایک دن کے لئے بھی اسلام کی حکومت قائم نہیں ہوئی
اب وہ وقت قریب ہے جب اس ملک کے بننے کے مقصد کو پورا کیا جائے گا
ان شااللہ
باذن اللہ جب یہاں اسلام کی حکومت قائم ہو گی تو پھر یہاں بھی اسی سنت کو زندہ کیا جائے گا ان شااللہ بفضل اللہ
اس لئے ابھی سے گبھرائیے مت
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو انسان لاشعوری طور پر کبھی ایسا جملہ کہ جاتا ہے جس کا غلط مطلب بھی نکل سکتا ہے
محترم بھائی کسی کے طریقہ کار سے اختلاف ہونا علیحدہ بات ہے مگر میرے خیال میں آپ کو ایسے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہییں
یہ ایسے ہی ہو جائے گا کہ جیسے کچھ لاعلم حنفی حضرات (امام بخاری نے انکو لاعلم کہا ہے) صحیح مسلم میں شریرگھوڑوں کی دموں والی حدیث کو رفع یدین کا ناسخ مانتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ اگر اس طرح اس حدیث کو ناسخ مانیں تو پھر کیا اس نسخ سے پہلے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنھم بھی نعوذ باللہ شریر گھوڑوں کے دموں کی طرح رفع یدین کرتے تھے
اوپر بھی ایسے ہی محسوس ہو گا جیسے ہمارے محترم بھائی نذیر المدنی نے علی رضی اللہ عنہ کا حوالہ دیا ہے یا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ وغیرہ کو بھیجے جانے کا ذکر آتا ہے واللہ اعلم
کیسی خباثت ہے اللہ کے ساتھ کفر کرنے پر تو اس کو تکلیف نہیں ہوئی ہاں معبودان باطلہ کو گرتے دیکھ کے مذھبی رواداری یاد آ گئی
عاملک اللہ بما تستحق
اشھد اللہ انی ابغضک للہ اللھم لا تجمعنی معہ فی مکان واحد و لا تحت سقف واحد

سلام و رحمت آپ پر ميرے بھائيو آفرين آپ کی سمجھداری پر ميرے کہنے سے آپ نے يہ نتيجہ اخذ کرليا کہ ميں اللّہ کے نبی صلّی عليہ و سلّم کے خلاف (نعوذ باللّہ) بول رہا ہوں ميں تو ديش کے تشدّد اور ظلم کے خلاف بول رہا تھا۔ محمّد صلّی عليہ وسلّم اور تمام صحابہ اکرام (رضوان اللّہ اجمعين) کے نام پر ميری ذندگی قربان۔ مگر ديش جيسی تنظيموں کا پاکستان کو تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا باذن اللّہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی ادھر کمپیوٹر پر تو جنگ ہونے سے رہی ، لہذا دونوں طرف کے اراکین ’’ قاہر الارجاء ‘‘ اور ’’ پہاڑی شکرا ‘‘ جذبات پر قابو رکھتے ہوئے گفتگو کریں ۔ بہت شکریہ ۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
مذہبی رواداری اور جيو اور جيو دينے والے اصول ابھی ذندہ ہيں يہ جنونيت
جناب یہ ہے آپ کی وہ مو شگافی جس پر سارا اعتراض اٹھا ہے
مذھبی رواداری؟؟؟؟کیسی رواداری کہ مزارات بناو ھم نہیں روکیں گے شرک پھیلاو ہم نہیں روکیں گے
جیو اور جینے دو ؟؟؟ تم اپنی دعوت دو ہم اپنی ہم تمکو نہ چھیڑیں تم ہم کو نہ چھیڑو اپنے اپنی دین پر چمٹے رہو
یہ جنونیت ؟؟؟ جناب اس تھریڈ میں صرف طاغوت گرتے دکھائے ہیں بندے لٹکتے نہیں اور ظاھر القول یہی ہے کہ جناب نے اسی کو جنونیت کہا ہے
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92

الخوارجی صاحب جیو اور جینے دو کی پالیسی موجود ہے اسی لیے آپ جیسے لوگ آئے دن اپنے خوارجیوں کی ویڈیو پوسٹ کرتے رہتے ہو۔ اگر ایسا نہ ہو تو مسلمان خوارجیوں کو زمین و آسمان کے درمیان معلق کر چُکے ہوتے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اھاھاھاھھااھھاااااا
متلاشی بھیا آپ تلاش جاری رکھیں خوارجیوں کی ویسے یہ خوارجی کس لفظ کی جمع ہے اس کا کوئی معنی مفھوم؟؟؟
اذا کان الصادع بالتوحید خارجیا فلیعلم الثقلان انی خارجی
احی خارجیا و اموت خارجیا ما زلت خارجیا و لا ازال خارجی
 
Top