• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ اکبر باطل الہ صفحہ ہستی سے مٹتے ہوئے

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
سلام و رحمت آپ پر ميرے بھائيو آفرين آپ کی سمجھداری پر ميرے کہنے سے آپ نے يہ نتيجہ اخذ کرليا کہ ميں اللّہ کے نبی صلّی عليہ و سلّم کے خلاف (نعوذ باللّہ) بول رہا ہوں ميں تو ديش کے تشدّد اور ظلم کے خلاف بول رہا تھا۔
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو میں نے عمر رضی اللہ عنہ کی مثال دی ہے کہ وہ بھی لاشعوری طور پر جذبات میں آ کر وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر ہوئے تھے تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسی شخصیت کے سمجھانے سے وہ سمجھ گئے تھے مگر اللہ ہماری کوتاہی معاف کرے ہم ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا دعوت کا طریقہ اور علم نہیں رکھتے پھر بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں اسکی اسطتاعت دے
محترم بھائی میں نے جو نتیجے کا احتمال ظاہر کیا ہے اسکے لئے مثال بھی دی ہے کہ کہ نیک دل حنفی شریر گھوڑوں والی دموں والی حدیث کی مثال سے رفع یدین منسوخ ثابت نہیں کرتے اب اگر کوئی دوسرا حنفی شریر گھوڑوں والی حدیث بیان کرے اور نیک دل حنفی اسکو کہے کہ اس سے تو پھر منسوخ سے پہلے کیے گئے رفع یدین کی مشابہت بھی شریر گھوڑوں کی دموں سے ہوتی ہے جو صحابہ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی ہے تو حنفی کہے کہ آپ نے اس میں گستاخی کہاں سے اخذ کر لی میں تو صرف رفع یدین کی منسوخی کی بات کر رہا ہوں
یہی بات ہے محترم بھائی آپ داعش کے خلاف بات کرنا چاہتے ہیں تو داعش کو جو مرضی آئے کہیں کم از کم میں ذرا بھی برا نہیں مناوں گا مگر اگر آپ مزاروں کو گرانے کو جنونیت کہیں گے تو بات امام اعظم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور امام الدعوۃ محمد بن عبد الوھاب اور موجودہ سعودیہ گورنمٹ تک جائے گی جو میرے دل کو اچھی نہیں لگے گی
یہ تو ایسے ہی ہے کہ جیسے ہم اہل حدیثوں کو کچھ مخالف لمبی داڑھی پر کہتے ہیں کہ یہ کیا سکھوں سے مشابہت رکھی ہوئی ہے یا نصف پنڈلی تک شلوار رکھنے پر کہتے ہیں کہ چھوٹے بھائی کی شلوار پہن کر آگئے ہیں
واللہ میرے بھائی مجھے آپ سے محبت ہے مگر آپ کے شعور کو اجاگر کرنا چاہتا ہوں اللہ مجھے اس میں کامیاب کرے اور ہماری محبت کو سدا قائم رکھے امین

محمّد صلّی عليہ وسلّم اور تمام صحابہ اکرام (رضوان اللّہ اجمعين) کے نام پر ميری ذندگی قربان۔ مگر ديش جيسی تنظيموں کا پاکستان کو تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا باذن اللّہ
محترم بھائی مزاروں کو گرانے سے پاکستان کے تباہ ہونے کا کیا تعلق ہے
البتہ ایک بات جس کی وجہ سے آپ شبہ کا شکار ہو رہے ہیں وہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کے نزدیک مزار گرانا تو ہمارا فرض ہے مگر کبھی مصلحت کی وجہ سے اسکو نہ کرنا بھی شریعت کا تقاضا ہوتا ہے جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ایسا نہ کیا تھا اور نہ اجازت دی تھی تو محترم بھائی میں اس میں سو فیصد آپ کے ساتھ ہوں مزار گراتے ہوئے ہمیں اپنی طاقت کو مدنظر رکھنا چاہئے مگر یہاں بات مزار گرانے کے حق ہونے کی ہو رہی ہے
پس مزار گرانا تو حق ہے مگر اس کو کبھی ملتوی کیا جا سکتا ہے مگر یہ یاد رکھتے ہوئے کہ کسی دن یہ ڈیوٹی بھی انجام دینی ہے ورنہ
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس ضیاں جاتا رہا
اللہ تعالی آپ کا میرا اور تمام موحدوں کا حامی و ناصر ہو امین
 
Last edited:

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
اھاھاھاھھااھھاااااا
متلاشی بھیا آپ تلاش جاری رکھیں خوارجیوں کی ویسے یہ خوارجی کس لفظ کی جمع ہے اس کا کوئی معنی مفھوم؟؟؟
اذا کان الصادع بالتوحید خارجیا فلیعلم الثقلان انی خارجی
احی خارجیا و اموت خارجیا ما زلت خارجیا و لا ازال خارجی
مجھے یہ کام کرنے کی ضرورت نہیں ڈرون باآسانی کر لیتا ہے۔ اپنے آپ کو آئینہ میں دیکھیں خوارجی کا مفہوم تو ایک طرف پوری تفصیل سامنے آجائے گی۔
 
allah ke bande

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2012
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
25
۔
البتہ ایک بات جس کی وجہ سے آپ شبہ کا شکار ہو رہے ہیں وہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کے نزدیک مزار گرانا تو ہمارا فرض ہے مگر کبھی مصلحت کی وجہ سے اسکو نہ کرنا بھی شریعت کا تقاضا ہوتا ہے جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ایسا نہ کیا تھا اور نہ اجازت دی تھی تو محترم بھائی میں اس میں سو فیصد آپ کے ساتھ ہوں مزار گراتے ہوئے ہمیں اپنی طاقت کو مدنظر رکھنا چاہئے مگر یہاں بات مزار گرانے کے حق ہونے کی ہو رہی ہے
پس مزار گرانا تو حق ہے مگر اس کو کبھی ملتوی کیا جا سکتا ہے مگر یہ یاد رکھتے ہوئے کہ کسی دن یہ ڈیوٹی بھی انجام دینی ہے ورنہ
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس ضیاں جاتا رہا
اللہ تعالی آپ کا میرا اور تمام موحدوں کا حامی و ناصر ہو امین

بھائی، مذہبی حکم سے مزار کو منہدم کرنا الگ بات ہے اور بھرے پرے شہر میں مزار کو جواز بنا کر دھماکے کرنا الگ بات ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی، مذہبی حکم سے مزار کو منہدم کرنا الگ بات ہے اور بھرے پرے شہر میں مزار کو جواز بنا کر دھماکے کرنا الگ بات ہے
جی محترم بھائی آپ کی بات درست ہے میں تھوڑی سے وضآحت سے لکھ دوں
1-کسی مزار کو معصوم لوگوں کی زندگی کا خیال رکھتے ہوئے گرانا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت ہے
2-معصوم شہریوں کے کی موجودگی میں مزار کو گرانے کو متلوی کرنا بھی جائز ہے
3-مزاروں کا بہانہ بنا کر شہروں میں دھماکے کرنا غلط بات ہے
واللہ اعلم
 
paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13
محترم بھائی مزاروں کو گرانے سے پاکستان کے تباہ ہونے کا کیا تعلق ہے
البتہ ایک بات جس کی وجہ سے آپ شبہ کا شکار ہو رہے ہیں وہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کے نزدیک مزار گرانا تو ہمارا فرض ہے مگر کبھی مصلحت کی وجہ سے اسکو نہ کرنا بھی شریعت کا تقاضا ہوتا ہے جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ایسا نہ کیا تھا اور نہ اجازت دی تھی تو محترم بھائی میں اس میں سو فیصد آپ کے ساتھ ہوں مزار گراتے ہوئے ہمیں اپنی طاقت کو مدنظر رکھنا چاہئے مگر یہاں بات مزار گرانے کے حق ہونے کی ہو رہی ہے
پس مزار گرانا تو حق ہے مگر اس کو کبھی ملتوی کیا جا سکتا ہے مگر یہ یاد رکھتے ہوئے کہ کسی دن یہ ڈیوٹی بھی انجام دینی ہے ورنہ
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس ضیاں جاتا رہا
اللہ تعالی آپ کا میرا اور تمام موحدوں کا حامی و ناصر ہو امین[/QUOTE]

عبدہ بھائ ديش کو پاکستان ميں پير پھيلانے کا موقع نا ملے ميری بس يہی خواہش
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ بھائ ديش کو پاکستان ميں پير پھيلانے کا موقع نا ملے ميری بس يہی خواہش
محترم بھائی آپ کو داعش کا ہمنوا تو میں تب بناتا جب میں خود مکمل اس سے مطمئن ہو چکا ہوتا میں تو صرف یہ کہ رہا تھا کہ اگر آپ لوگوں کو ان سے بچانا چاہتے ہیں تو اسکے دوسرے قابل گرفت کاموں کو پکڑیں اور انکو یہاں بیان کریں اور پھر لوگوں کو اس سے بچائیں جیسے کوئی مسلمانوں کو سکھوں سے بچانا چاہتا ہے تو وہ سکھوں کی دارحی کے بارے یہ کہنا شروع کر دے کہ یہ کیسی بے وقوفی ہے کہ داڑھی کو کھلا چھوڑا ہوا ہے تو اس سے آپ لوگوں کو خالی سکھوں کے خلاف متنفر نہیں کر رہے بلکہ کچھ اور بھی داڑھی رکھنے والوں کے خلاف متنفر کر رہے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
پہاڑی شکرا میاں آپ کیسے روکیں گے ان کو وہ تو کب کے آ چکے ہیں ان کے کتابچے بڑی تعداد میں تقسیم ہوئے ہیں ہو رہے ہیں ان کے لوگ کراچی میں کاروائیاں کر رہے ہیں
ایک پتے کی بات سابقہ وزیر داخلہ نے بھی کہی ہے کہ وہ کوئی سلفی نامی آدمی ان کا مسوول بھی ہے الی آخرہ
بس ہر حسرت پر دم نکلے والی بات ہے علی کل حال ان کی طوفان خیزیوں کے استقبال کیلئے ذھنی طور پر تیار رہیں
 
Top