مون لائیٹ آفریدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 30، 2011
- پیغامات
- 640
- ری ایکشن اسکور
- 409
- پوائنٹ
- 127
ویڈیو کا نیا لنک دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو میں نے عمر رضی اللہ عنہ کی مثال دی ہے کہ وہ بھی لاشعوری طور پر جذبات میں آ کر وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر ہوئے تھے تو ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسی شخصیت کے سمجھانے سے وہ سمجھ گئے تھے مگر اللہ ہماری کوتاہی معاف کرے ہم ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا دعوت کا طریقہ اور علم نہیں رکھتے پھر بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں اسکی اسطتاعت دےسلام و رحمت آپ پر ميرے بھائيو آفرين آپ کی سمجھداری پر ميرے کہنے سے آپ نے يہ نتيجہ اخذ کرليا کہ ميں اللّہ کے نبی صلّی عليہ و سلّم کے خلاف (نعوذ باللّہ) بول رہا ہوں ميں تو ديش کے تشدّد اور ظلم کے خلاف بول رہا تھا۔
محترم بھائی مزاروں کو گرانے سے پاکستان کے تباہ ہونے کا کیا تعلق ہےمحمّد صلّی عليہ وسلّم اور تمام صحابہ اکرام (رضوان اللّہ اجمعين) کے نام پر ميری ذندگی قربان۔ مگر ديش جيسی تنظيموں کا پاکستان کو تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا باذن اللّہ
مجھے یہ کام کرنے کی ضرورت نہیں ڈرون باآسانی کر لیتا ہے۔ اپنے آپ کو آئینہ میں دیکھیں خوارجی کا مفہوم تو ایک طرف پوری تفصیل سامنے آجائے گی۔اھاھاھاھھااھھاااااا
متلاشی بھیا آپ تلاش جاری رکھیں خوارجیوں کی ویسے یہ خوارجی کس لفظ کی جمع ہے اس کا کوئی معنی مفھوم؟؟؟
اذا کان الصادع بالتوحید خارجیا فلیعلم الثقلان انی خارجی
احی خارجیا و اموت خارجیا ما زلت خارجیا و لا ازال خارجی
۔
البتہ ایک بات جس کی وجہ سے آپ شبہ کا شکار ہو رہے ہیں وہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کے نزدیک مزار گرانا تو ہمارا فرض ہے مگر کبھی مصلحت کی وجہ سے اسکو نہ کرنا بھی شریعت کا تقاضا ہوتا ہے جیسا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ایسا نہ کیا تھا اور نہ اجازت دی تھی تو محترم بھائی میں اس میں سو فیصد آپ کے ساتھ ہوں مزار گراتے ہوئے ہمیں اپنی طاقت کو مدنظر رکھنا چاہئے مگر یہاں بات مزار گرانے کے حق ہونے کی ہو رہی ہے
پس مزار گرانا تو حق ہے مگر اس کو کبھی ملتوی کیا جا سکتا ہے مگر یہ یاد رکھتے ہوئے کہ کسی دن یہ ڈیوٹی بھی انجام دینی ہے ورنہ
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس ضیاں جاتا رہا
اللہ تعالی آپ کا میرا اور تمام موحدوں کا حامی و ناصر ہو امین
جی محترم بھائی آپ کی بات درست ہے میں تھوڑی سے وضآحت سے لکھ دوںبھائی، مذہبی حکم سے مزار کو منہدم کرنا الگ بات ہے اور بھرے پرے شہر میں مزار کو جواز بنا کر دھماکے کرنا الگ بات ہے
محترم بھائی آپ کو داعش کا ہمنوا تو میں تب بناتا جب میں خود مکمل اس سے مطمئن ہو چکا ہوتا میں تو صرف یہ کہ رہا تھا کہ اگر آپ لوگوں کو ان سے بچانا چاہتے ہیں تو اسکے دوسرے قابل گرفت کاموں کو پکڑیں اور انکو یہاں بیان کریں اور پھر لوگوں کو اس سے بچائیں جیسے کوئی مسلمانوں کو سکھوں سے بچانا چاہتا ہے تو وہ سکھوں کی دارحی کے بارے یہ کہنا شروع کر دے کہ یہ کیسی بے وقوفی ہے کہ داڑھی کو کھلا چھوڑا ہوا ہے تو اس سے آپ لوگوں کو خالی سکھوں کے خلاف متنفر نہیں کر رہے بلکہ کچھ اور بھی داڑھی رکھنے والوں کے خلاف متنفر کر رہے ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے امینعبدہ بھائ ديش کو پاکستان ميں پير پھيلانے کا موقع نا ملے ميری بس يہی خواہش