محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
"اللہ نہ کرے" کہنا کیسا ہے؟
شریعت میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، جیسے: "اللہ نہ کرے" وغیرہ؟
الحمد للہ:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
"یہ الفاظ کہنے میں میرے علم کے مطابق کوئی حرج نہیں ہے، اللہ تعالی نیکی کی توفیق دے" انتہی .
"مجموع فتاوى الشيخ ابن باز" (28/374)