محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف
اس طرح کا بیان اس "منحوس اور لعنتی انسان" نے ٢٠٠٣ میں بھی دیا تھا -کہ ہمارے خدا اور ہندووں کے بھگوان میں کوئی فرق نہیں ہے- جس پر اس کی پارٹی کے کچھ لوگ الگ ہوگئے تھے- اور نہ اس نے اس بیان پر توبہ کی- اور نہ ہی ہمارے مرجیہ سوچ رکھنے والے درباری مللاؤں نے اس کے بارے میں کوئی فتویٰ دیا-
مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کی یہ ناجائز اولاد آج ایک بار پھر اسی کے طرز پر "دین الہی" کے نفاذ کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے- الله ان کو برباد کرے-اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم
اہل عرب بھی اپنے خداؤں کو "لات" اور "عزیٰ" کہتے تھے لیکن اسلام نے ان سب کو گرانے کا حکم دیا. مجھے آج یہ دیکھ کر انتہائی دُکھ اور شرمندگی ہو رہی ہے کہ ایک ایسا شخص اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم ہے جو نعوذ بااللہ ثم نعوذ باللہ "اللہ" اور "بھگوان" کو ایک سمجھتا ہے
اب سوال یہ ہے کہ نواز شریف نے واقعتاً کیا کہا ہے؛ وہ نواز شریف کی تقریر میں سنا جا سکتا ہے،اللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف
نواز شریف کا یہ بیان میرے علم میں نہیں!اس طرح کا بیان اس "منحوس اور لعنتی انسان" نے ٢٠٠٣ میں بھی دیا تھا -کہ ہمارے خدا اور ہندووں کے بھگوان میں کوئی فرق نہیں ہے- جس پر اس کی پارٹی کے کچھ لوگ الگ ہوگئے تھے- اور نہ اس نے اس بیان پر توبہ کی- اور نہ ہی ہمارے مرجیہ سوچ رکھنے والے درباری مللاؤں نے اس کے بارے میں کوئی فتویٰ دیا-
وعلیکم السلام و رحمت اللهالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
روزنامہ امت کے مطابق نواز شریف نے کہا:
خدا سب کا ہے، کوئی بھگوان کہتا ہے، کوئی اللہ
جبکہ اے آر وائی کے ٹکر کے مطابق :
اب سوال یہ ہے کہ نواز شریف نے واقعتاً کیا کہا ہے؛ وہ نواز شریف کی تقریر میں سنا جا سکتا ہے،
نواز شریف کی اس تقریر کو سننے کا میرا تو کوئی موڈ نہیں، لیکن معترض کو یہ نواز شریف کی تقریر سے نکال کر بتلانا چاہئے، کہ کس منٹ پر کون سے الفاظ ہیں:
نواز شریف کی تقریر کا لنک:
PM Nawaz Sharif Address In Karachi – 14th March 2017