محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,554
- پوائنٹ
- 304
و علیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد علی جواد بھائی! میں نے کچھ اور سوال کیا ہے!
میں سمجھا نہیں - دوبارہ بیان کردیں -
و علیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد علی جواد بھائی! میں نے کچھ اور سوال کیا ہے!
یا یہاللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف
دوم؛روزنامہ امت کے مطابق نواز شریف نے کہا:
خدا سب کا ہے، کوئی بھگوان کہتا ہے، کوئی اللہ
نواز شریف کا یہ بیان میرے علم میں نہیں!اس طرح کا بیان اس "منحوس اور لعنتی انسان" نے ٢٠٠٣ میں بھی دیا تھا -کہ ہمارے خدا اور ہندووں کے بھگوان میں کوئی فرق نہیں ہے- جس پر اس کی پارٹی کے کچھ لوگ الگ ہوگئے تھے- اور نہ اس نے اس بیان پر توبہ کی- اور نہ ہی ہمارے مرجیہ سوچ رکھنے والے درباری مللاؤں نے اس کے بارے میں کوئی فتویٰ دیا-
و علیکم سلام و رحمت الله وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نواے شریف نے کیا کہا ہے؟
یہ
یا یہ
دوم؛
نواز شریف کا یہ بیان میرے علم میں نہیں!
نواز شریف کے اس بیان پیش کردیں! مہربانی ہو گی!
یہ یہاں بھی لکھا ہے :وزیر اعظم نے کہا کہ لوگ اپنی اپنی عبادت گاہوں میں جانے کیلئے آزاد ہیں سب اللہ کی مخلوق ہیں۔ کوئی اللہ کہتا ہے کوئی ایشور کہتا ہے۔ کوئی مذہبی یا علاقائی تعصب عوام کی ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان کی عوام نے کبھی نفرت کی سیاست کو قبول نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیغمبروں نے دین کی تعلیم دی کسی پر جبر نہیں کیا۔
اس پر تو یہ بھی لکھا ہوا ہے ۔یہ یہاں بھی لکھا ہے :
http://javedch.com/latest-news/2017/03/14/249513
بھگوان تو نہیں، مگر خدا یا God ''الہ'' کا کہتے ہیں!بہگوان, خدا اور God
آپ کے لیے ایک عدد ابتسامہاور اس ساری بحث اور تحقیق کا ماحصل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟