• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کو یہ پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے ـ جنید جمشید

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
شیخ تھوڑی وضاحت کر دے سمجھ نہیں سکا -
طارق جمیل کے بیانات سن کر جنید جمشید اس قسم کے جاہلانہ بیان دے رہا ہے۔کیونکہ مولانا صاحب دیو مالائی قصے کہانیاں سنانے کے ماہر ہیں۔اور اسی مولانا کی پیروی کر تے ہوئے جنید جمشید قرآن وحدیث کے خلاف اس قسم کے بیانات دے رہا ہے۔ایسے لوگوں کو حدیث کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ حدیث سے محبت صرف اہل حدیث کا مقدر ہے۔ان شاء اللہ
لہذا عامر بھائی کیا اب میں نہ کہوں؟؟؟؟؟ مل گیا جس کو جمیل اس کو بخاری نہ ملی؟
 
Top