گڈ صاحب مجھے میرے سوال کاجواب نہیں ملا؟
ابوالحسن صاحب یونیورسٹی میں ہم بھی گئے ہیں لیکن وہاں کے اساتذہ نے جو اعتراف انہی علوم آلیہ کے کمال کا کیا ہیں وہ مجھے خوب پتہ ہے ، ویسے بھی ہمارے ہاں علوم آلیہ کو اصل کبھی نہیں بنایا ، لیکن اس کو بالکل چھوڑا بھی نہیں جاتا، تاکہ پھر صرف "اردو تراجم" سے ہی کام چلا جائے ۔
انس صاحب مجھے صرف ایک ہی جواب چاہیئے کہ کیا یہ سب الفاظ ایک ہی معنی حقیقی پر دلالت کرتے ہیں یا نہیں ،مطلب استواء سے یہی ہی مراد ہے ، قائم ہونا ، جلوہ گر ہونا ، مستوی ہونا ،جا ٹہرنا،
صرف ہاں یا نہیں میں جواب دیں ، علو اور استواء علی العرش کے بارے میں میرے موقف سے بالکل بے فکر رہے ۔