• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کہا ں ہے؟--------------------------- امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے کہا

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
کسی تاویل ہی کی توقع ہو سکتی ہے۔ کیونکہ حدیث کے مقابلے میں اپنے مسلک کے خلاف چلنا مقلدین کے بس کی بات نہیں ہوتی الا ما شاء اللہ۔ جسے اللہ ہدایت نصیب فرما دے۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
کسی تاویل ہی کی توقع ہو سکتی ہے۔ کیونکہ حدیث کے مقابلے میں اپنے مسلک کے خلاف چلنا مقلدین کے بس کی بات نہیں ہوتی الا ما شاء اللہ۔ جسے اللہ ہدایت نصیب فرما دے۔
کسی تاویل کی کوئی ضرورت ہی نہیں کیونکہ یہ نصوص خود اضطراب کا موجب ہیں
کسی میں ہے کہ اللہ سات آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے۔
کسی میں ہے کہ وہ آسمان میں ہے اور آسمان عرش نہیں ۔
ساتھ میں خود امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے تاویل بھی کی ہے کہ معیت کو معیت علمی کے معنی میں لیا ہے ۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
لیجیے ہو گیا شروع عقل کا اندھیرا۔
مسلکی تعصب کی عینک نہ اترے تو
نصوص صریحہ و صحیحہ کبھی بھی سمجھ میں نہیں آ سکتیں
تطبیق کرنا تو دُور دُور کی بات بھی دکھائی نہیں دیتی
البتہ
نصوصِ صریحہ و صحیحہ ہی میں کیڑے نظر آتے ہیں۔
اسی لئے
اعلی حضرت فرماتے ہیں:
کسی تاویل کی کوئی ضرورت ہی نہیں کیونکہ یہ نصوص خود اضطراب کا موجب ہیں
کسی میں ہے کہ اللہ سات آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے۔
کسی میں ہے کہ وہ آسمان میں ہے اور آسمان عرش نہیں ۔
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
لیجیے ہو گیا شروع عقل کا اندھیرا۔
مسلکی تعصب کی عینک نہ اترے تو
نصوص صریحہ و صحیحہ کبھی بھی سمجھ میں نہیں آ سکتیں
تطبیق کرنا تو دُور دُور کی بات بھی دکھائی نہیں دیتی
البتہ
نصوصِ صریحہ و صحیحہ ہی میں کیڑے نظر آتے ہیں۔
اسی لئے
اعلی حضرت فرماتے ہیں:
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
کسی تاویل کی کوئی ضرورت ہی نہیں کیونکہ یہ نصوص خود اضطراب کا موجب ہیں
کسی میں ہے کہ اللہ سات آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے۔
کسی میں ہے کہ وہ آسمان میں ہے اور آسمان عرش نہیں ۔
ساتھ میں خود امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے تاویل بھی کی ہے کہ معیت کو معیت علمی کے معنی میں لیا ہے ۔
اللہ تعالی عرش پر مستوی ہیں اور عرش آسمان پر ہے ۔
یہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے اور اوپر بھائی نے جو دلائل نقل کیے ہیں وہ سارے کے سارے اس کی تائید کرتے ہیں
اب اضطراب کہاں ؟
 
Top