• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ یہ سب صحیح ہے یا غلط

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہاں پر حاظر ناظر کے ثبوت کی بات نہیں ہورہی ۔پھر گنہگار صاحب میں نے جو تقویۃالایمان کا حوالہ دیا ہے اور آپ کا موقف پوچھا ہے اس کی وضاحت نہیں۔اور اگر آپ کو اپنے اعتراض پر بھروسہ ہی نہیں تو کیا کیوں؟باقی کیونکہ اعتراض دیوبندیوں نے کیا ہے لہذا جواب بھی اسی کے موافق ہوگا
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
غیر مقلدین اہلحدیث کے فتاویٰ ستاریہ جلد نمبر ۲ ص ۸۴میں عبد الجبار سلفی نے لکھا کہ'اللہ تعالی کو ہر جگہ ماننا یہ جہمیہ معتزلہ وغیرہ فرق ضالہ کا باطل عقیدہ ہے اللہ تعالیٰ بذاتہ بنفسہ عرش پر مستوی ہے اور صفحہ ۳۷ پر لکھا کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ نہیں عرش پر ہے
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرے شروع کردہ اس دھاگے کو ختم کر دیں. اس سے اگر کسی بهی مسلمان بهائی بہن کو تکلیف ہوئی ہو تو میں اللہ سے توبہ کرتا ہوں. اور اس شخص سے معافی مانگتا ہوں.
اس دھاگے اور اس میں شریک کردہ سب معلومات سے عند اللہ دستبردار ہوتا ہوں.

انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو ختم کر دیں.

جزاکم اللہ خیراً.
 
Top