• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المعجم الوسیط (عربی - اردو) لغت (بک مارکس کے ساتھ)

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
Screenshot_2.jpg

Screenshot_1.jpg


المعجم الوسیط (عربی -اردو) لغت ، پی ڈی ایف بک مارکس کے ساتھ ، یہاں سے حاصل کریں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میرے موبائل میں کھل ہی نہیں رہا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
جناب عالی!
میں نے ڈاؤنلوڈ کیا تھا تو اوپن ہی نہیں ہو رہا تھا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
کیا اس میں زیلی ابوب کی بک مارکنگ کرنے کی ضرورت ہے یا ایسے ہی ٹھیک ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
موجودہ فہرست یا بک مارکنگ تو محض حروف کی ہے (یعنی صرف الف، باء ، تاء ، وغیرہ سے شروع ہونے والے مادوں کےحروف کی ہے جو مفید تو ہے
لیکن لغت کی کتب کی بک مارکنگ کتاب میں موجود تمام مادوں کی ہونی چاہیئے ، تاکہ مطلوبہ مادہ سے مشتق تمام الفاظ تک رسائی جلدی ممکن ہو،
مثلاً (معجم اللغة العربية المعاصرة ) جدید عربی لغت کی ایک کتاب ہے اور مکتبہ شاملہ میں موجود ہے اس کی فہرست ۔۔یا۔۔ بک مارکنگ دیکھ لیجئے ،
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مثلاً (معجم اللغة العربية المعاصرة ) جدید عربی لغت کی ایک کتاب ہے اور مکتبہ شاملہ میں موجود ہے اس کی فہرست ۔۔یا۔۔ بک مارکنگ دیکھ لیجئے ،
محترم شیخ!
کیا یہ پی ڈی ایف میں بھی ہے؟؟؟
اگر ہاں تو لنک فراہم کر دیں. عین نوازش ہوگی
جزاکم اللہ خیرا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
Top