• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

النصر الربانی فی ترجمہ محمد بن الحسن الشیبانی

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس تصویری مضمون کا خلاصہ

محمدبن الحسن الشیبانی (اہل الرائے) کے فقہاء میں سے تھا اس امام نسائی وغیرہ نے اس کے خراب حافظے کی وجہ سے ضعیف قراردیا ہے وہ امام مالک وغیرہ سے روایت کرتا تھا اور وہ امام ذہبی کے نزدیک علم اور اہل الرائے کے فقہ کے دریاؤں میں سے تھاصرف امام مالک سے اس کی روایت قوی ہے۔
حافظ ذہبی کے بیان سے معلوم ہوا کہ شیبانی مذکور اگر امام مالک کے علاوہ دوسروں لوگوں (مثلا امام ابوحنیفہ) وغیرہ سے روایت کرے تو وہ ذہبی کے نزدیک بھی غیر قوی یعنی ضعیف ہے۔
بہت سارے دلائل سے اس بات کو ثابت کیا گیا ہے کہ محمد بن الحسن الشیبانی کذاب، ضعیف اور مردود الروایۃ ہے اس سے منسوب کتابیں بسند صحیح وحسن ثابت نہیں ہیں۔​
 

قاسم

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
97
پوائنٹ
0
علی سبیل التنزل میں یہ کہتا ہوں کہ اگر امام محمد رحمہ اللہ ضعیف ہو تو کیا ضعیف روایات مطقا اسی طرح مردود ہیں جیسا کہ موضوع احادیث۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
امام مسلم نے فرمایا (خلاصہ یہ ہے کہ): "ضعیف حدیث ہر حالت میں نا قابل اعتبار ہے چاہے وہ احکام کے بارے میں ہو یا ترغیب و ترہیب کے بارے میں" (مقدمہ صحیح مسلم ١:١٨٥)
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
علیٰ سبیل التنزل میں یہ کہتا ہوں کہ اگر امام محمد رحمہ اللہ ضعیف ہو تو کیا ضعیف روایات مطقا اسی طرح مردود ہیں جیسا کہ موضوع احادیث۔
بھائی! علیٰ سبیل التنزل کی بجائے اپنا اصل موقف واضح کر دیں!
اور
ضعيف روايات پر بحث کیلئے الگ تھریڈ شروع کریں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام نسائیؒ متشدد تھے اور متشدد کی جرح کا اعتبار نہیں ہوتا
اللہ خیر کرے!
علم الحدیث کے نئے نرالے اصول کشید کیئے جارہے ہیں!
امام نسائی رحمہ اللہ کی جرح کو رفع کرنے کا خوب قاعدہ نکالا ہے کہ اما نسائی رحمہ اللہ کی جرح کا اعتبار ہی نہیں!
 
Top